صدراتی الیکشن، آصف زرداری نے ایم کیو ایم سے ووٹ مانگ لیے

اسلام آباد (آن لائن) صدراتی الیکشن میں حکومتی اتحاد کے امیدوار آصف علی زرداری نے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان سے ووٹ مانگ لیے۔ پاکستان پیپلزپارٹی پارٹی کے شریک چیئرمین اور نامزد صدارتی امیدوار آصف علی زرداری نے ایم کیو ایم مزید پڑھیں

رجب طیب اردوان کا شہباز شریف کو ٹیلی فون،وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد

اسلام آباد(آن لائن) ترکیہ کے صدر نے نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کو ٹیلی فون کیا ہے اور دوسری مرتبہ پاکستان کاوزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی،رجب طیب اردوان نے شہباز شریف کی کامیابی پر نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری کی تقریر کے دوران اپوزیشن کا ہنگامہ،نازیبا زبان کا استعمال،گوزرداری گو کے نعرے لگ گئے

اسلام آبا د(آن لائن)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی تقریر کے دوران اپوزیشن نے شدید ہنگامہ،نعرے بازی،گوزرداری گو کے نعرے لگا دیئے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت ہوا،اجلاس کے آغاز پر ہی اپوزیشن اراکین مزید پڑھیں

اکبر ایس بابر نے ایک بار پھر انٹراپارٹی الیکشن چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(آن لائن)پی ٹی آئی کیلئے ایک اور امتحان، انٹرا پارٹی پر سوالات اٹھنے لگے، اکبر ایس بابر نے ایک بار پھر انٹرا پارٹی انتخابات چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ پاکستان تحریک اانصاف کے انٹرا پارٹی پر سوالات اٹھاتے ہوئے مزید پڑھیں

گوادر میں بارش سے ہونے والے نقصانات کے تعین کیلئے کمیٹی بنادی ہے، سرفراز بگٹی

گوادر (آن لائن)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی نے گوادر میں بارش سے ہونے والے نقصانات کے تعین کیلئے کمیٹی بنادی ہے۔ کمیٹی 20 دن میں رپورٹ پیش کرے گی گوادر میں بارشوں سے متاثرہ علاقوں کے دورے میں میڈیا مزید پڑھیں

نواز شریف نے اسٹیبلشمنٹ کے کردار پرنے خاموشی اختیار کرلی

اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیر اعظم نواز شریف نے موجودہ صورت حال پر اسٹیبلیشمنٹ کے کردار پر خاموشی اختیار کرلی،اتوار کے روزوزیر اعظم کے انتخاب کے موقع پر سابق وزرائے اعظم نواز شریف اور شہباز شریف ایک ساتھ پہنچے جہاں پر مزید پڑھیں

حکومت کو معاشی چیلنجز سمیت بہت سارے مسائل کا سامنا ہے،حنیف عباسی

اسلام آباد(آ ن لائن)مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی نے کہا ہے کہ پنجاب،سندھ اور بلوچستان میں شفاف انتخابات ہوئے ہیں،سروے کے مطابق خیبرپختونخواہ میں بدترین دھاندلی ہوئی ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی مزید پڑھیں

وزیرا عظم شہباز شریف پاکستان کے لئے خوشبخری ہیں، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ شہباز شریف نے پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچایا تھا اور اب انشاء اللہ معیشت کو استحکام دیں گے۔اپنے ایک بیان میں مریم اورنگزیب کا مزید پڑھیں

بلوچستان میں مسنگ پرسنز والا معاملہ لازمی حل ہونا چاہیے، خواجہ آصف

اسلام آباد(آن لائن)مسلم لیگ (ن)سینئر رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں لاپتہ افراد والا معاملہ لازمی حل ہونا چاہیے۔پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں اب رواج تبدیل ہونے چاہیے، مزید پڑھیں