وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز صبح 9بجے اپنے دفتر پہنچ گئیں

لاہور (آن لائن) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز صبح 9بجے اپنے دفتر پہنچ گئیں، ٹریفک روکنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ٹریفک مینجمنٹ کو ٹھیک کرنے کی ہدایت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز صبح سوا آٹھ بجے مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں بالائی مقامات پر بارش اور برفباری

سکردو(آن لائن) گلگت بلتستان کے شہر اسکردو میں بالائی مقامات پر بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے، جس سے نظارے دلفریب گئے جبکہ بالائی علاقوں میں زمینی رابطہ منقطع ہوگیا، ماہرین کا کہنا ہے کہ عالمی سطح پر ہونے مزید پڑھیں

مینڈیٹ پی ٹی آئی کو ملا ہے،غیر آئینی طریقے س حکومتیں بن رہی ہیں،سینیٹر فیصل جاوید

اسلام آباد(آن لائن)سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ یہ مینڈیٹ انکا نہیں ہے عوام نے بانی پی ٹی آئی کو دیا ہے، یہ غیر آئینی طریقے سے حکومتیں بن رہی ہیں۔ منگل کے روز اسلام آباد ہائیکورٹ کے میڈیا مزید پڑھیں

عارف علوی کو غیر آئینی اقدام پر قانون کا سامنا کرنا پڑے گا،پلوشہ خان

اسلام آباد(آن لائن)پیپلز پارٹی کی سینیٹر پلوشہ خان نے کہا ہے کہ صدر پاکستان کا کوئی بھی کارنامہ قابل رشک نہیں ہے،یہ غیر آئینی صدر بن چکے ہیں،پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے صدر علوی پر برس پڑیں مزید پڑھیں

قوم درختوں کو ترس رہی ہے، سی ڈی اے ایف نائن پارک میں درخت کاٹ رہا ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد (آن لائن) سپریم کورٹ نے ایف نائن پارک اسلام آباد میں درختوں کی کٹائی پر ازخود نوٹس کی سماعت کرتے ہوئے سی ڈی اے کو آئندہ سماعت تک درختوں کی کٹائی سے روک دیا۔ منگل کو سی ڈی مزید پڑھیں

نگران حکومت کا بجلی قیمتوں میں اضا فے کا فیصلہ ظلم ہے، آفتاب احمد خان شیر پاؤ

پشاور(آن لائن)قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتاب احمد خان شیر پاؤ نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کو ظالمانہ قرار دیدیا اور کہا کہنگران حکومت کی جانب سے جاتے جاتے بجلی کی قیمت میں ایک بار پھراضافہ کسی صورت قبول مزید پڑھیں

ہمارا مینڈیٹ چوری کیا گیا،مریم نواز کو وزیراعلیٰ تسلیم نہیں کرتے،اسد قیصر

اسلام آباد(آن لائن) تحریک انصاف کے رہنماء اسد قیصر نے کہا ہے کہ مریم نواز نے ہمارا مینڈیٹ چوری کیا ہے ان کو وزیراعلیٰ تسلیم نہیں کرتے،پنجاب میں مینڈیٹ کو چوری کر کے مریم نواز وزیر اعلیٰ بنیں،افسوس اس بات مزید پڑھیں

سنی اتحاد کونسل پنجاب اور نیشنل اسمبلی میں موجود ہی نہیں،عطاء تارڑ

اسلام آباد(آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڈ نے کہا مخصوص نشستوں پر پارلیمان میں موجود جماعتوں کا حق بنتا ہے، سنی اتحاد کونسل پنجاب اور نیشنل اسمبلی میں موجود ہی نہیں، جو جماعتیں الیکشن میں حصہ لے رہی مزید پڑھیں

پنجاب اور سندھ اسمبلی کے اجلاس غیر قانونی طریقے سے ہوئے،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(آن لائن) تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہاہے کہ 8 فروری کو عوامی مینڈیٹ چھینا گیا، 86ایم این ایز نے سنی اتحاد کونسل کو جوائن کیا، سندھ میں 9 ایم این اہز نے سنی اتحاد کونسل کو مزید پڑھیں