ڈٹ کر کھڑا ہونے کا دعویدار زرداری کے پاؤں پڑ گیا، سپر پاور کو دھمکیاں دینے والا پشاور کے بنکر میں چھپ کر بیٹھا ہے،مریم نواز

مانسہرہ(آن لائن)مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کا مینڈیٹ، انقلاب اور خود عمران خان سب دو نمبر ہیں، انقلاب پیراشوٹ، ہیلی کاپٹر اور سرکاری گاڑیوں سے نہیں آتا، ڈٹ کر کھڑا مزید پڑھیں

عمران نیازی جو مجھے گالیاں دیتا ہے میں تمام طالبعلموں کو لیپ ٹاپ دے کر جواب دوں گا، مانسہرہ میں جلسے سے خطاب

مانسہرہ (آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قرضوں کو اتنا بوجھ ہے کہ شاید ہماری نسلیں بھی یہ قرضے نہ اتار سکیں لیکن ہمیں اللہ تعالیٰ پر بھروسہ ہے، ہم نواز شریف کی قیادت میں دن رات محنت مزید پڑھیں

حقیقی آزادی لانگ مارچ کی بھرپور تیاریاں جاری ہیں حکمران خوفزدہ ہیں ،چودھری پرویز الہی

لاہور (آن لائن) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ عمران خان کو گرفتار کرنے کا خواب دیکھنے والے اپنی حکومت کی فکر کریں وہ آج گری یا کل گری، خواب دیکھنے پر کوئی پابندی نہیں ہے، حقیقی مزید پڑھیں

پاکستان امن مشن کے لیے فوج بھیجنے والا دوسرا بڑا ملک ہے، آئی ایس پی آر

راولپنڈی (آن لائن) اقوام متحدہ آج دنیا بھر میں یوم امن منا رہی ہے، پاکستان امن مشن کیلئے فوج بھیجنے والا دوسرا بڑا ملک ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے یوم امن کے حوالے سے مزید پڑھیں

سراج الحق کی اپیل پر مہنگائی،بیروزگاری اور سودی نظام کے خلاف ملک گیریوم احتجاج تمام ضلعی ہیڈ کوارٹرز پر احتجاجی مظاہرے،نعرے بازی

لاہور (آن لائن) امیر سراج الحق کی اپیل پر مہنگائی،بیروزگاری اور سودی نظام کے خلاف ملک گیریوم احتجاج کی اپیل کے سلسلے میں اتوار کو جماعت اسلامی کے تحت کراچی، لاہور،پشاور، ملتان،گوجرانوالہ، مینگورہ، سوات، بونیر چارسدہ چترال لکی مروت بنوں مزید پڑھیں

وزیراعظم نے مانسہرہ میں خواتین یونیورسٹی کے منصوبے کا افتتاح کیا، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے مانسہرہ اور خیبرپختونخوا میں خواتین یونیورسٹی کے منصوبے کا افتتاح کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم اورنگزیب نے اپنے ایک پیغام مزید پڑھیں

حکومت پاکستان کی پالیسی واضح، اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتی، احسن اقبال

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کی پالیسی واضح ہے اور وہ ریاست اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے مزید پڑھیں

پاکستان کی حریت رہنما محمد یاسین ملک کو من گھڑت الزامات پر بھارتی عدالت سے سزا کی شدید مذمت

اسلام آباد (آن لائن) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے 23 سے 26 مئی تک ڈیوس، سوئٹزرلینڈ کا دورہ کیا۔ وزیر مملکت خارجہ امور حنا ربانی کھر بھی ان کے ہمراہ تھیں وفاقی مزید پڑھیں

شہباز شریف کا اتحادیوں کے اعزاز میں ظہرانہ

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادیوں کے اعزاز میں ظہرانہ دیا۔ ظہرانہ میں شریک اتحادیوں نے ملکی سیاسی صورتحال،معاشی معاملات اور قومی امور پر مشاورت کی۔ وزیراعظم نے اتحادیوں سے ترقیاتی اسکیمیں کم کرنے کی درخواست کی۔ مزید پڑھیں

پاک امریکا میں کشیدگی کو کم کرنا دونوں ممالک کے بہترین مفاد میں ہے: بلاول بھٹو

نیو یارک (آن لائن) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ پاکستان اورامریکا کے درمیان کشیدگی کو کم کرنا دونوں ممالک کے بہترین مفاد میں ہے۔امریکی اخبار کو انٹرویو میں وزیرخارجہ نے کہا کہ پاکستان اورامریکا اپنی ماضی کی مزید پڑھیں