امریکہ، برطانیہ، کینیڈا، فرانس، جرمنی اوراٹلی کی ایک بار پھر اسرائیل کی حمایت کا اعادہ

واشنگٹن (آن لائن) امریکا کے صدر جو بائیڈن نے کہ بڑی مغربی طاقتوں برطانیہ، کینیڈا، فرانس، جرمنی اور اٹلی کے ساتھ اسرائیل حماس جنگ کے حوالے سے مشاورت کی ہے۔امریکی صدارتی دفتر وائٹ ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق امریکی مزید پڑھیں

جنیوا،عالمی ادرہ صحت کا اسرائیل سے انخلا کے حکم پر نظر ثانی کرنے کا مطالبہ

جنیوا (آن لائن) عالمی ادارہ برائے صحت نے اسرائیل سے انخلا کے حکم پر نظر ثانی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق اسرائیل کی جانب سے غزہ کے شمال میں مقامی افراد کو ہسپتالوں سمیت علاقہ خالی مزید پڑھیں

دنیا میں غربت کے شکار افراد کی تعداد 1.1 ارب تک پہنچ گئی،اقوام متحدہ

جنیوا (آن لائن)اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 110 ممالک میں رہنے والے 6.1 ارب افراد میں سے 1.1 ارب غربت سے نبرد آزما ہیں۔اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام کی طرف مزید پڑھیں

جو بائیڈن کا دورہ اسرائیل غزہ میں زیادہ تباہی کاباعث بنا،ترکیہ

انقرہ(آن لائن)ترک وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ترکیہ سمجھتا ہے کہ رواں ہفتے ہونے والے امریکی صدر جو بائیڈن کا دورہ تل ابیب دراصل غزہ میں اسرائیلی تباہی کی منظوری دینے کے لیے تھا۔ اس بات کو تاریخ نے بھی مزید پڑھیں

پیو ٹن کو حماس سے تشبیہ دینے کا بائیڈن کا بیان ناقابل قبول ہے، روس

ماسکو(آن لائن)روسی صدارتی محل کریملن کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن کے بیانات جن میں انھوں نے روسی صدر پوٹین کا حماس تحریک سے موازنہ کیا تھا ناقابل قبول ہیں۔ہفتہ کو کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد نے غزہ سے فلسطینیوں کی بڑے پیمانے پر نقل مکانی کی پالیسی مسترد کر دی

ریاض(آن لائن)سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے ٹیلی فون پر بات کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دونوں رہ نماؤں نے غزہ مزید پڑھیں

بائیڈن کا غزہ پراسرائیل کے حملے میں تاخیر کا عندیہ

واشنگٹن(آن لائن)امریکی وائٹ ہاؤس سے منسوب ہفتے کے روز سامنے آنے والے موقف میں بتایا گیا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیل کی جانب سے زمینی کارروائی کو ملتوی کرنے کے بارے میں سوال نہیں سنا اور سوچا مزید پڑھیں

سفارت کاروں کی مخالفت، بھارت لاکھوں افراد کے لیے زندگی مشکل بنا رہا ہے، کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو

اوٹاوا(آن لائن)کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نیکہا ہے کہ کینیڈین سفارت کاروں کے خلاف بھارتی حکومت کا کریک ڈان دونوں ممالک کے لاکھوں افراد کے لیے معمول کی زندگی کو مشکل بنا رہا ہے۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق جسٹن مزید پڑھیں

سعودی عرب کا اپنے شہریوں سے فوری طور پر لبنان چھوڑ دینے کا مطالبہ

ریاض(آن لائن) سعودی عرب نے اپنے شہریوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ لبنان کے لیے سفری ہدایات کی پابندی کریں اور ملک میں موجود افراد وہاں سے فوری طور پر نکل جائیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق لبنان میں سعودی مزید پڑھیں

غزہ پر زمینی حملے کی تمام تیاریاں مکمل ہیں،اسرائیلی میڈیا

تل ابیب(آن لائن) اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر حملے کی تمام تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔اسرائیلی میڈیا نے جمعرات کو بتایاکہ صیہونی فوج نے غزہ پر زمینی حملے کی تمام تر مزید پڑھیں