سعودی عرب نے فلسطین اتھارٹی کے لیے پہلی بار اپنا سفیر مقرر کردیا،اسرائیل کا سخت ردعمل

یروشلم،ریاض(آن لائن)سعودی عرب نے فلسطین اتھارٹی کے لیے پہلی بار اپنا سفیر مقرر کردیا،اسرائیل کی جانب سے سخت ردعمل، سعودی سفیر کو یروشلم میں آفس کی جگہ دینے سے انکار، سعودی سفیر فلسطینی نمائندوں سے ملنے آسکتے ہیں دفتر نہیں مزید پڑھیں

چین اور شام کے عوام دوستی کے لحاظ سے بہت قر یب ہیں، بشار الاسد

بیجنگ (آن لائن)ہانگ چو ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب اور اس سے متعلقہ سرگرمیوں میں شرکت کے لیے چین آنے والے شامی صدر بشار الاسد نے چائنا میڈیا گرو پ کو دئیگئے ایک انٹرویو میں کہا ہیکہ اگرچہ چین اور مزید پڑھیں

صدر جوبائیڈن کا اسرائیلی شہریوں کو بغیر ویزے کے امریکا میں داخل ہونے کی اجازت دینے پر غور شروع

واشنگٹن(آن لائن) صدر جوبائیڈن نے اسرائیلی شہریوں کو بغیر ویزے کے امریکا میں داخل ہونے کی اجازت دینے پر غور شروع کردیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا اسرائیل کو ایک ایسے خصوصی کلب میں شامل کرنے کی مزید پڑھیں

سعودی وفد مقبوضہ مغربی کنارے میں رام اللہ کا دورہ کرے گا، فلسطین

مقبوضہ بیت المقدس(آن لائن) ایک فلسطینی عہدہ دار نے بتایا ہے کہ سعودی عرب کا ایک وفد رواں ہفتے اسرائیل کے مقبوضہ مغربی کنارے میں واقع رام اللہ شہر کا دورہ کرے گا اور وہاں فلسطینی صدر محمود عباس سے مزید پڑھیں

امریکہ کینیڈین شہری کے قتل میں کینیڈا کے موقف کی تائید کرتا ہے،انٹونی بلنکن

نیو یارک(آن لائن)کینیڈین شہری کے قتل پر امریکہ کا واضح اور دوٹوک موقف سامنے آ گیا،فائیو آئیز کی بھارت کے کینیڈین شہری کے قتل میں ملوث ہونے کی تصدیق کے بعد امریکہ بھی کینیڈا کا حمایتی بن گیا امریکہ کے مزید پڑھیں

سعودیہ کے بعد کئی مسلم ممالک اسرائیل کو تسلیم کریں گے، اسرائیل وزیر خارجہ

یروشلم (آن لائن) اسرائیلی وزیر خارجہ ایلی کوہن نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ 6 سے 7 مسلم ممالک اسرائیل کو تسلیم کریں گے۔اپنے بیان میں اسرائیلی وزیر خارجہ نے کہا کہ سعودی عرب کے ساتھ امن کا مزید پڑھیں

اسرائیل اور سعودی عرب امن معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں، سعودی عرب کے ساتھ تعلقات قائم کرنے سے نئے مشرق وسطی کا جنم ہوگا،اسرائیلی وزیراعظم

نیویارک(آن لائن)اسرائیل کے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل اور سعودی عرب امن معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں، سعودی عرب کے ساتھ تعلقات قائم کرنے سے نئے مشرق وسطی کا جنم ہوگا۔اسرائیلی وزیراعظم نے اقوام متحدہ مزید پڑھیں

یوکرین کے ساتھ جنگ کے بعد چین اور روس درمیان تعلقات مزید مستحکم

بیجنگ/ماسکو(آن لائن)یوکرین کے ساتھ جنگ کے بعد چین اور روس درمیان تعلقات مزید مستحکم، دونوں ایک دوسرے کے مزید قریب آگئے، رواں سال چینی صدر کے دورہ روس کے بعد ولادیمیر پیوٹن نے بھی دورہ چین کی دعوت قبو ل مزید پڑھیں

عالمی تنازعات سے 1 ارب سے زائد افراد متاثر ہیں، اقوام متحدہ عالمی امن کیلئے کام کرے، جو بائیڈن

نیویارک(آن لائن) امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ عالمی تنازعات سے 1 ارب سے زائد افراد متاثر ہیں، عالمی چیلنجزسے کوئی ملک تنہا نہیں نمٹ سکتا،عصر حاضر کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ہمیں دنیا کے ساتھ ملکر چلنا مزید پڑھیں

کرسٹیانو رونالڈو کی ٹیم النصر کا ایران میں ٹریننگ سیشن منسوخ

ریاض(آن لائن)اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی سعودی کلب فٹبال ٹیم النصر کا ایران میں ٹریننگ سیشن منسوخ کرنا پڑگیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایران کے دارالحکومت تہران میں شائقین اور مداحوں کی بڑی تعداد کھلاڑیوں کے ہوٹل کے سامنے جمع ہوگئی مزید پڑھیں