امریکہ کینیڈین شہری کے قتل میں کینیڈا کے موقف کی تائید کرتا ہے،انٹونی بلنکن

نیو یارک(آن لائن)کینیڈین شہری کے قتل پر امریکہ کا واضح اور دوٹوک موقف سامنے آ گیا،فائیو آئیز کی بھارت کے کینیڈین شہری کے قتل میں ملوث ہونے کی تصدیق کے بعد امریکہ بھی کینیڈا کا حمایتی بن گیا امریکہ کے مزید پڑھیں

سعودیہ کے بعد کئی مسلم ممالک اسرائیل کو تسلیم کریں گے، اسرائیل وزیر خارجہ

یروشلم (آن لائن) اسرائیلی وزیر خارجہ ایلی کوہن نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ 6 سے 7 مسلم ممالک اسرائیل کو تسلیم کریں گے۔اپنے بیان میں اسرائیلی وزیر خارجہ نے کہا کہ سعودی عرب کے ساتھ امن کا مزید پڑھیں

اسرائیل اور سعودی عرب امن معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں، سعودی عرب کے ساتھ تعلقات قائم کرنے سے نئے مشرق وسطی کا جنم ہوگا،اسرائیلی وزیراعظم

نیویارک(آن لائن)اسرائیل کے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل اور سعودی عرب امن معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں، سعودی عرب کے ساتھ تعلقات قائم کرنے سے نئے مشرق وسطی کا جنم ہوگا۔اسرائیلی وزیراعظم نے اقوام متحدہ مزید پڑھیں

یوکرین کے ساتھ جنگ کے بعد چین اور روس درمیان تعلقات مزید مستحکم

بیجنگ/ماسکو(آن لائن)یوکرین کے ساتھ جنگ کے بعد چین اور روس درمیان تعلقات مزید مستحکم، دونوں ایک دوسرے کے مزید قریب آگئے، رواں سال چینی صدر کے دورہ روس کے بعد ولادیمیر پیوٹن نے بھی دورہ چین کی دعوت قبو ل مزید پڑھیں

عالمی تنازعات سے 1 ارب سے زائد افراد متاثر ہیں، اقوام متحدہ عالمی امن کیلئے کام کرے، جو بائیڈن

نیویارک(آن لائن) امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ عالمی تنازعات سے 1 ارب سے زائد افراد متاثر ہیں، عالمی چیلنجزسے کوئی ملک تنہا نہیں نمٹ سکتا،عصر حاضر کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ہمیں دنیا کے ساتھ ملکر چلنا مزید پڑھیں

کرسٹیانو رونالڈو کی ٹیم النصر کا ایران میں ٹریننگ سیشن منسوخ

ریاض(آن لائن)اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی سعودی کلب فٹبال ٹیم النصر کا ایران میں ٹریننگ سیشن منسوخ کرنا پڑگیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایران کے دارالحکومت تہران میں شائقین اور مداحوں کی بڑی تعداد کھلاڑیوں کے ہوٹل کے سامنے جمع ہوگئی مزید پڑھیں

ثانیہ مرزا کے والد کی سالگرہ، بیٹی نے مبارک باد دی، داماد خاموش رہے

نئی دہلی(آن لائن)پاکستانی کرکٹ ٹم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ اور سابقہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے والد کی سالگرہ پر مبارک باد پیش کی لیکن پاکستانی داماد نے خاموشی اختیار کیے رکھی۔خیال رہے کہ گزشتہ دنوں مزید پڑھیں

جلدی یا غلطی، ایشیا کپ جیتنے کے بعد روہت شرما پاسپورٹ ہوٹل میں بھول گئے

نئی دہلی(آن لائن)جلدی یا پھر غلطی، ایشیا کپ کی جیت کے بعد بھارتی کپتان روہت شرما سری لنکا سے واپس بھارت جانے کے لیے اپنا پاسپورٹ ہوٹل میں ہی بھول گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ اتوار کو بھارت نے یکطرفہ مزید پڑھیں

کینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل میں بھارت ملوث ہے، کینیڈین وزیراعظم

ٹورنٹو(آن لائن) بھارت اور کینیڈا کے تعلقات مزید کشیدہ ہوگئے،کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہونے کی تصدیق کردی، بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا نے مزید پڑھیں

امریکا پاکستان میں کسی ایک سیاسی جماعت یا امیدوار کی حمایت نہیں کرتا،محکمہ خارجہ

واشنگٹن(آن لائن)امریکی محکمہ کے خارجہ ترجمان میتھیو ملر نے کہا کہ امریکا پاکستان میں آزادانہ انتخابات پرزوردیتا ہے لیکن کسی ایک سیاسی جماعت یا امیدوار کی حمایت نہیں کرتا۔پیر کو امریکی محکمہ خارجہ کی معمول کی نیوز بریفنگ میں اسلام مزید پڑھیں