تل ابیب(آن لائن) اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر حملے کی تمام تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔اسرائیلی میڈیا نے جمعرات کو بتایاکہ صیہونی فوج نے غزہ پر زمینی حملے کی تمام تر تیاریا ں مکمل کر لی ہیں اور وہ کسی بھی وقت غزہ پر حملہ آور ہوسکتی ہے،ادھراسلامی جہاد تحریک نے اسرائیلیفوج کی جانب سے غزہ کی پٹی میں کسی بھی ممکنہ زمینی دراندازی کے لیے اپنی تیاری کی تصدیق کی۔ مسلح فلسطینی دھڑے ایسی کسی بھی دراندازی کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں۔
Load/Hide Comments



