بھارت: تیز رفتار مسافر بس کی دودھ کے ٹینکر کو ٹکر، 18 افراد ہلاک

بھارتی ریاست اُتر پردیش میں مسافر بس دودھ سپلائی کرنیوالے ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 18 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی پولیس کا کہنا ہے کہ حادثہ آج صبح پیش آیا، مزید پڑھیں

حزب اللہ سمیت تمام مزاحمتی گروپوں کی پھرپورحمایت جاری رہے گی : مسعود پزشکیان

ایران کے نومنتخب صدر مسعود پزشکیان نے حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کو یقین دہانی کرائی ہے کہ ایران کی حزب اللہ اور دوسرے ایرانی حمایت یافتہ مزاحمتی گروپوں کے لیے حمایت پوری مضبوطی سے جاری رہے گی ۔ مزید پڑھیں

اسرائیلی کارروائیوں سے جنگ بندی مذاکرات دوبارہ صفر پر واپس آسکتے ہیں: حماس

حماس کے پولیٹیکل بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں سے جنگ بندی کے مذاکرات دوبارہ صفر کی سطح پر آسکتے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس نے سوشل میڈیا پر پوسٹ مزید پڑھیں

ٹیکساس کے ساحلی علاقوں میں طوفان نے تباہی مچادی

امریکی ریاست ٹیکساس کے ساحلی علاقوں میں طوفان سے 2 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ہیوسٹن شہر میں طوفان اور بارشوں سے اموات ہوئیں، دونوں اموات ہیریس کاؤنٹی میں گھر پر درخت گرنے سے ہوئیں مزید پڑھیں

کیا نو منتخب برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر کشمیر پر پارٹی موقف پر قائم رہیں گے؟

برطانیہ کی لیبر پارٹی کے سربراہ اور نو منتخب وزیر اعظم کیئر اسٹارمر کا کہنا ہے کہ تبدیلی کا وقت آچکا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نو منتخب برطانوی وزیر اعظم کے لیے سب سے بڑا چیلنج طاقت مزید پڑھیں

انتخابات میں شکست : رشی سونک کا پارٹی کی سربراہی سے دستبرداری کا اعلان

برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے برطانیہ کے عام انتخابات میں شکست تسلیم کرتے ہوئےپارٹی کی سربراہی سے دستبرداری کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پارٹی شکست کے بعد رشی سونک نے 10 ڈاوئنگ سٹریٹ کے باہر الوداعی مزید پڑھیں

برطانوی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنیوالے پاکستانی وکشمیری امیدوار

برطانوی عام انتخابات میں تقریبا15 پاکستانی اور کشمیری امیدواروں نے کامیابی حاصل کی ہے جس میں 4 نئے چہرے بھی شامل ہیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز ہونے والے انتخابات کے نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ برطانوی مزید پڑھیں