اسماعیل ہنیہ کے قتل سے غزہ جنگ بندی کے مذاکرات کو خطرہ پہنچ سکتا ہے، قطری وزیراعظم

قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمٰن الثانی نے کہا ہے کہ اسماعیل ہنیہ کے قتل سے غزہ جنگ بندی کے مذاکرات کو خطرہ پہنچ سکتا ہے۔ قطری وزیراعظم نے کہا ہے کہ بات چیت کے دوران سیاسی قتل اور مزید پڑھیں

اسرائیلی جارحیت اور اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر بھرپور مظاہرے کیےجائیں گے: مولانا فضل الرحمٰن

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے صدر مولانا فضل الرحمٰن نے حماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ جے یو آئی اسماعیل ہنیہ کے مزید پڑھیں

فلسطین میں انسانی المیہ جنم لےچکا ہے، عالمی برادری اپنی ذمے داریاں پوری کرے، وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے خان یونس میں اسرائیلی فورسز کی پُرتشدد کارروائیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین میں انسانی المیہ جنم لے چکا ہے، اقوام متحدہ سمیت عالمی برادری اپنی ذمہ داریاں پوری کرے۔ ایک مزید پڑھیں

حاجیوں کا آخری قافلہ سعودی عرب سے روانہ

حاجیوں کا آخری قافلہ حج کی سعادت حاصل کرنے کے بعد مدینہ منورہ سے واپس انڈونیشیا روانہ ہوگیا۔ عرب میڈیا کے مطابق حاجیوں کا آخری قافلہ شہزادہ محمد عبدالعزیز بین الاقوامی ایئر پورٹ سے اتوار کو واپس اپنے ملک روانہ مزید پڑھیں

امریکا: نیتن یاہو کی رہائشگاہ کے باہر مظاہرین کا احتجاج، گرفتاری کا مطالبہ

امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں فلسطینی حامی اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی رہائشگاہ کے باہر فلسطین کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق احتجاجی مظاہرین نے اسرائیلی وزیراعظم کو جنگی مجرم قرار مزید پڑھیں

اسرائیلی فوجیوں کی پولیو ویکسینشن کرانے کا فیصلہ

غزہ کے سیوریج میں پولیو وائرس ملنے کے انکشاف کے بعد سے اسرائیلی فوجی حکام میں پولیو وائرس کا خوف پھیل گیا۔ اسرائیلی اخبار کے مطابق اسرائیلی فوجیوں کی پولیو ویکسینشن کرانے کا فیصلہ کرتے ہوئے انہیں پولیو کے قطرے مزید پڑھیں

صدارتی انتخابات کی دوڑ سے جوبائیڈن کی دستبرداری پرعالمی رہنماؤں کا ردّعمل

امریکا کے 46ویں،81 سالہ صدر جوبائیڈن کی جانب سے صدارتی انتخابات سے دستبرداری کے فیصلے پر عالمی رہنماؤں نے ردّعمل کا اظہار کیا ہے۔ یوکرین یوکرینی صدر زیلنسکی نے اس سے متعلق کہا ہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن نے مشکل مزید پڑھیں

بنگلا دیش: کوٹہ سسٹم کیخلاف احتجاجی مظاہرہ، طلبہ کا حکومت کو 48 گھنٹوں کا الٹی میٹم

بنگلا دیش میں طلبہ نے سرکاری ملازمتوں میں کوٹا سسٹم کے خلاف احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے حکومت کو مطالبات کی منظوری کے لیے 48 گھنٹوں کا الٹی میٹم دے دیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق گزشتہ روز عدالت مزید پڑھیں

اوباما نے صدر بائیڈن کے صدارتی دوڑ سے دستبرار ہونے کی تعریف کردی

سابق امریکی صدر بارک اوباما نے صدر بائیڈن کے صدارتی دوڑ سے دستبرار ہونے کے فیصلے کی تعریف کی اور کہا صورتحال آگے مزید خراب ہوسکتی ہے۔ ادھر برطانوی وزیراعظم سرکیئر اسٹارمر نے کہا کہ امریکی صدر بائیڈن کے فیصلے مزید پڑھیں

گلوبل ٹی 20 لیگ: بابر، رضوان اور شاہین کو این او سی نہ جاری کرنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کینیڈا میں ہونے والی گلوبل ٹی 20 لیگ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم، محمد رضوان اور شاہین آفریدی کو این او سی جاری نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پی سی مزید پڑھیں