بنگلادیش میں حالیہ مظاہروں کے دوران ہلاکتوں کی اصل تعداد سامنے آگئی

بنگلادیش کی عبوری حکومت کی مشیر صحت نورجہاں بیگم کا کہنا ہے کہ ملک میں حالیہ عوامی مظاہروں کے دوران 1000 سے زائد ہلاکتیں ہوئیں۔ مشیر صحت کا کہنا تھا کہ ان مظاہروں کے دوران 400 سے زائد افراد بینائی مزید پڑھیں

بیلجیئم نے فلسطین میں جاری نسل کش پالیسی پر اسرائیل کو سزا دینےکا مطالبہ کردیا

برسلز: بیلجیئم کی نائب وزیراعظم نے کہا ہے کہ فلسطین میں جاری اسرائیل کی نسل کشی کی پالیسی کو سزا دیے بغیر نہیں جانے دینا چاہیے۔ بیلجیئم نے آج ہونے والی یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کی غیر رسمی میٹنگ مزید پڑھیں

بنگلادیش میں خاتون صحافی کی لاش برآمد، آخری سوشل میڈیا پوسٹ میں کیا لکھا تھا؟

بنگلادیش میں جھیل سے خاتون صحافی کی لاش ملنے کے بعد خاتون کی جانب سے کی جانے والی آخری سوشل میڈیا پوسٹ نے صحافی کی موت کے بارے کئی سوالات کو جنم دے دیا ہے۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق 32 مزید پڑھیں

صہیونی فورسز کی غزہ میں بربریت جاری، 24 گھنٹوں میں 58 فلسطینی شہید

صیہونی فورسز کے غزہ میں وحشیانہ حملےجاری ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 58 فلسطینی شہید جبکہ 131 افراد زخمی ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ پر بھی اسرائیلی حملے جاری ہیں جن میں گزشتہ 24گھنٹوں میں مزید 58 فلسطینی مزید پڑھیں

مسجد الاقصیٰ پر یہودی آبادکار جلد دھاوا بول سکتے ہیں، اسرائیلی میڈیا

اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ یہودی قابضین (آبادکار) آنے والے ہفتوں کے دوران مسجدِ الاقصیٰ پر غیر قانونی دھاوا بول سکتے ہیں۔ اسرائیلی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق یہودی آبادکاروں کی مدد کیلیے اسرائیلی وزارتِ میراث پانچ لاکھ 45 مزید پڑھیں

بنگلادیش میں جماعت اسلامی پر عائد پابندی ختم کردی گئی

بنگلادیش کی عبوری حکومت نے جماعت اسلامی پر عائد پابندی ختم کردی۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق جماعت اسلامی اور اسکے اسٹوڈنٹ ونگ پر سے پابندی ہٹانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جماعت اسلامی اور اسکے اسٹوڈنٹ مزید پڑھیں

شام لبنان سرحد، گاڑی پر اسرائیلی ڈرون حملہ، 3 فلسطینی اور ایک حزب اللّٰہ رکن شہید

لبنان کی سرحد کے قریب شامی چیک پوائنٹ سے گزرنے والی گاڑی پر اسرائیل نے ڈرون حملہ کیا۔ بیروت سے سیکیورٹی ذرائع کے مطابق اسرائیلی ڈرون حملے میں 3 فلسطینی سمیت حزب اللّٰہ کا ایک رکن شہید ہوگیا۔ سیکیورٹی ذرائع مزید پڑھیں

استنبول ایئرپورٹ سب سے زیادہ منسلک پروازوں کے ساتھ پہلے نمبر پر آگیا

استنبول ایئرپورٹ سب سے زیادہ منسلک پروازوں کے ساتھ پہلے نمبر پر آگیا ہے، جو 309 منفرد مقامات تک نان اسٹاپ پروازیں فراہم کرتا ہے۔ استنبول ایئرپورٹ کی یہ منفرد پوزیشن اس کے اسٹریٹجک مقام اور ترکیہ ایئرلائنز کے وسیع مزید پڑھیں

بھارتی گجرات میں تیز بارشوں کا سلسلہ جاری، حادثات میں 3 افراد ہلاک

بھارتی ریاست گجرات میں تیز بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق احمد آباد، سورت سمیت مختلف شہروں میں تیز بارشوں کا ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گجرات میں ماہی گیروں کو مزید پڑھیں