امریکی فوجی امداد کی نئی کھیپ اسرائیل پہنچ گئی، اسرائیلی وزارت دفاع

امریکی فوجی امداد کی نئی کھیپ اسرائیل پہنچ گئی۔ اسرائیلی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ 7 اکتوبر کے بعد سے فوجی سامان کا 500واں امریکی طیارہ اسرائیل پہنچا ہے۔ اب تک امریکہ فضائی، بحری راستوں سے 50 ہزار ٹن مزید پڑھیں

مناسب وقت پر اسرائیل کو اسماعیل ہنیہ کے قتل کی سزا دیں گے: ایرانی کمانڈر

ایرانی پاسداران انقلاب کے ڈپٹی کمانڈر علی فدوی نے کہا ہے کہ مناسب وقت پر اسرائیل کو حماس کے سیاسی رہنما اسماعیل ہنیہ کے قتل کی سزا دیں گے۔ ایک بیان میں پاسداران انقلاب کے ڈپٹی کمانڈر علی فدوی نے مزید پڑھیں

تمام 61 افراد ہلاک، برازیل میں مسافر طیارہ گرنے کی ویڈیو سامنے آگئی

برازیل کے علاقے ساؤ پاؤلو میں مسافر طیارہ گرنے کی ویڈیو سامنے آگئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ساؤ پاؤلو میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہونے سے اس میں سوار تمام 61 افراد ہلاک ہوگئے، طیارہ برازیل کےجنوبی علاقے کاسکاویل مزید پڑھیں

عدالت میں پیش نہ ہونے پر معروف برطانوی ماڈل کیٹی پرائس برطانوی ایئر پورٹ پر گرفتار

معروف برطانوی ماڈل کیٹی پرائس کو برطانیہ کے ہیتھرو ایئر پورٹ پر گرفتار کرلیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 46 سالہ کیٹی پرائس کو عدالت میں پیش نہ ہونے پر ہیتھرو ایئر پورٹ پر پولیس نے گرفتار کیا۔ عدالت نے مزید پڑھیں

قطر مصر، امریکا کی غزہ میں سیزفائر مذاکرات کی تجویز پر اسرائیل نے ہامی بھرلی

قطر مصر اور امریکا نے حماس اور اسرائيل کو جنگ بندی کےلیے مذاکرات کی تجویز دے دی، اسرائیلی وزیراعظم نے ہامی بھرلی۔ قطر، مصر اور امریکا کی جانب سے دی گئی تجویز پر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ مزید پڑھیں

مودی اور راہول گاندھی کی چائے پر ملاقات، ایک دوسرے کو دیکھ کر مسکرائے

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی کے درمیان چائے پر ملاقات ہوئی، دونوں ایک دوسرے کو دیکھ کر مُسکرائے اور نمستے کہا۔ چائے کی نشست پر ہونے والی یہ غیر سرکاری نوعیت کی ملاقات پارلیمنٹ کمپلیکس میں مزید پڑھیں

چین میں بندرگاہ پر کارگو بحری جہاز میں زوردار دھماکا

چین میں مصروف ترین بندرگاہ پر کارگو بحری جہاز میں زوردار دھماکا ہوا ہے۔ چینی میڈیا کے مطابق دھماکے کی آواز اور جھٹکا ننگبو زوشان بندرگاہ سے ایک کلومیٹر دور تک محسوس کیا گیا تاہم واقعے میں کوئی جانی نقصان مزید پڑھیں

ارشد ندیم کی اولمپکس میں کامیابی پر چینی سفیر کی مبارکباد

پاکستان میں متعین چینی سفیر جیانگ ژی ڈونگ نے کہا کہ پاکستانی بھائی بہنوں کو ارشد ندیم کی اولمپکس میں کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ ایک بیان میں چینی سفیر نے کہا کہ 40 سال بعد اولمپکس گولڈ مزید پڑھیں