اصلاح پسند مسعود پزشکیان ایران کے نئے صدر منتخب

ایرانی الیکشن کمیشن کاکہنا ہے کہ صدارتی انتخابات میں مسعود پزشکیان کامیاب ہوگئے ۔ ایران میں صدارتی انتخاب کے دوسرے مرحلے کے نتائج کے مطابق اصلاح پسند امیدوار مسعود پزشکیان نے اپنے حریف اور سخت گیر رہنما سعید جلیلی پر مزید پڑھیں

سعودی فرماں روا کا بڑا اعلان ، اہل اور قابل افراد کو شہریت دینے کا اعلان

سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اہل اور قابل افراد کو سعودی شہریت دینے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شاہ سلمان نے متعدد شعبوں میں اہل اور قابل افراد کو سعودی شہریت دینے مزید پڑھیں

برطانوی انتخابات: پاکستانی نژاد روزینہ ایلن خان ایک بار پھر کامیاب

برطانوی عام انتخابات میں پاکستانی نژاد روزینہ ایلن خان لندن کے علاقے ٹوٹنگ سے ایک مرتبہ پھر کامیاب ہو گئیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق روزینہ ایلن خان نے 29 ہزار 209 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی, روزینہ ایلن خان مزید پڑھیں

ایران میں صدارتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ آج ، پولنگ شروع

ایران میں صدارتی انتخابات کے رن آف مرحلے کیلئے پولنگ کا آغازہوگیا ، دوسرے مرحلے میں مسعود پزشکیان اور سعید جلیلی میں مقابلہ ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کے صدارتی انتخاب میں کوئی بھی امیدوار 50 فی صد مزید پڑھیں

برطانوی انتخابات: کنزرویٹو کوتاریخی شکست ، لیبر پارٹی نے میدان مارلیا

برطانیہ میں قبل ازوقت ہونے والے عام انتخابات میں 14سال بعد لیبر پارٹی نے میدان مارلیا، کنزرویٹو پارٹی کا اقتدار ختم ، جس کے بعد سر کئیر سٹارمر وزیراعظم ہونگے۔ برطانیہ میں عام انتخابات کے نتائج کا سلسلہ جاری ہے، مزید پڑھیں

اسرائیل پر حملے کا مناسب وقت نہیں آیا، موقع ملا تو منہ توڑ جواب دینگے: پاسداران انقلاب

پاسداران انقلاب کے کمانڈر امیر علی حاجی زادہ نے اعتراف کیا ہے کہ ابھی اسرائیل پر براہ راست حملے کے لیے مناسب وقت نہیں آیا لیکن جیسے ہی موقع ملا تو منہ توڑ جواب دیں گے۔ عرب میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں

مصر: اداکارہ کو لوٹنے کی نیت سے آنے والا چور کرنٹ لگنے سے ہلاک

مصر میں اداکارہ کو لوٹنے کیلئے آنے والا چور کرنٹ لگنے کی وجہ سے زندگی کی بازی ہار بیٹھا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مصری دارالحکومت قاہرہ گورنریٹ کے ففتھ سیٹلمنٹ ایریا میں اداکارہ حسناء سیف الدین کے ولا کے مزید پڑھیں

غزہ میں پھٹ نہ سکنے والے اسرائیلی بموں سے فلسطینی بچوں کو شدید خطرات لاحق ہیں : یواین

اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوج کے گرائے گئے وہ بم جو پھٹ نہیں سکے، ان سے فلسطینی بچوں کو شدید خطرات لاحق ہیں ۔ خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارے آفس فار دی مزید پڑھیں