لبنان: شیبہ میں اسرائیلی حملے میں 1 ہی خاندان کے 9 افراد جاں بحق

اسرائیل نے آج صبح مشرقی اور جنوبی لبنان کے متعدد علاقوں پر بم باری کی ہے۔ لبنان کی نیشنل نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جنوبی لبنان کے شہر شیبہ میں اسرائیلی حملے میں ایک ہی خاندان کے 9 افراد مزید پڑھیں

ممبئی میں تیز بارش، 4 افراد ہلاک، آج اسکولوں اور کالجوں میں تعطیل

بھارت کے شہر ممبئی میں موسلادھار بارش کے باعث مختلف حادثات میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ شام ہونے والی 275 ملی میٹر بارش کے باعث مسافروں کو پریشانی کا سامنا رہا۔ کئی سڑکیں پانی میں مزید پڑھیں

ہماری سلامتی کو خطرہ لاحق ہوا تو نیوکلیئر ہتھیار استعمال کریں گے، روسی صدر

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے مغربی ممالک کو خبردار کیا ہے کہ دشمن نے اگر ایسے روایتی ہتھیار بھی استعمال کیے جن سے روس یا بیلا روس کی سلامتی کو خطرہ لاحق ہوا تو ان ممالک کے خلاف ماسکو مزید پڑھیں

لاپتہ امریکی خاتون ہائیکر کی لاش جنوبی افریقا سے مل گئی

جنوبی افریقا کے پہاڑوں میں ہائیکنگ کے دوران لاپتہ ہونے والی ایک امریکی خاتون کی لاش مل گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست نارتھ کیرولینا سے تعلق رکھنے والی طالبہ بروک شیوورنٹ کیپ ٹاؤن میں ایک غیر سرکاری مزید پڑھیں

کانگو کی بدنامِ زمانہ جیل سے 1685 شدید بیمار قیدی رہا

وسطی افریقہ کا ملک ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو کی ایک انتہائی بدنامِ زمانہ جیل سے تقریباً 1685 شدید بیمار قیدیوں کو رہا کر دیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق قیدیوں کی رہائی جیل میں بڑھتی تعداد کو کم کرنے کے مزید پڑھیں

چین کی اپنے شہریوں کو جلد از جلد اسرائیل چھوڑنے کی ہدایت

چین نے اپنے شہریوں کو اسرائیل سے جلد از جلد نکلنے کی ہدایت جاری کر دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی سفارتخانے نے حزب اللّٰہ کے اراکین پر ہونے والے حالیہ حملوں کے باعث کشدیدہ حالات کے پیشِ مزید پڑھیں

کینیڈی جونیئر نے خاتون رپورٹر کی نازیبا تصاویر کا فخریہ اظہار کیا تھا، رپورٹ

امریکی صدارتی انتخابات کے سابق امیدوار رابرٹ ایف کینیڈی جونیئر نے مبینہ طور پر اس بات کا اظہار کیا تھا کہ نیویارک میگزین کی رپورٹر اولیویا نوزی نے انہیں اپنی ’نازیبا‘ تصاویر بھیجی ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق 70 سالہ مزید پڑھیں

اسرائیل کا لبنان پر حملہ جنگی جرائم ہوسکتا ہے، اقوام متحدہ

ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق اقوام متحدہ وولکر ترک نے کہا ہے کہ اسرائیل کا لبنان پر حملہ جنگی جرائم کے زمرے میں آسکتا ہے۔ لبنان میں پیجر دھماکوں کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس ہوا۔ وولکر مزید پڑھیں