ایمانویل میکرون اور نیتن یاہو کے درمیان لفظی جنگ چھڑ گئی

فرانس کے صدر ایمانویل میکرون اور اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے درمیان لفظی جنگ چھڑ گئی۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق فرانسیسی صدر میکرون کا کہنا ہے کہ اگر ممالک جنگ بندی چاہتے ہیں تو اسرائیل کو مزید پڑھیں

اسرائیلی زمینی کارروائی سے نہیں ڈرتے، میزائل حملے بڑھا رہے ہیں: ڈپٹی چیف حزب اللّٰہ

ڈپٹی چیف حزب اللّٰہ کا کہنا ہے کہ میزائل حملوں کا دائرہ بتدریج بڑھا رہے ہیں، اسرائیلی حملوں سے خوفزدہ نہیں ہیں۔ حزب اللّٰہ کے ڈپٹی چیف شیخ نعیم قاسم نے اسرائیل پر حملوں کے ایک سال مکمل ہونے پر مزید پڑھیں

لبنان میں جاری جنگ روکنے کا ایک موقع اب بھی باقی ہے: سیکریٹری جنرل اقوامِ متحدہ

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے غزہ اور لبنان میں فوری جنگ بندی کی اپیل کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انتونیو گوتیرس نے کہا ہے کہ لبنان پر اسرائیلی حملے پورے خطے کے لیے مزید پڑھیں

امریکا کی کراچی ایئرپورٹ کے قریب حملے کی مذمت

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کراچی ایئرپورٹ کے قریب ہونے والے حملے کی مذمت کرتے ہوئے ہلاک اور زخمی ہونے والوں کے ساتھ گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا مزید پڑھیں

غزہ ملبے کا ڈھیر بن گیا، 10 ہزار لاشیں اب بھی دبی ہوئی ہیں، رپورٹ

اسرائیلی فوج نے غزہ کو ایک سال میں ملبے کا ڈھیر بنا دیا، غزہ کے باشندے حیران ہیں کہ لاکھوں ٹن ملبے سے کیسے نمٹا جائے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق اقوام متحدہ کا تخمینہ ہے کہ مزید پڑھیں

حزب اللّٰہ کا اسرائیلی ساحلی شہر حیفا پر حملہ، 10 افراد زخمی

حزب اللّٰہ نے اسرائیلی ساحلی شہر حیفا پر راکٹوں سے حملہ کیا ہے، حملے میں 10 افراد زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فضائی دفاعی نظام حیفا پر راکٹ حملہ روکنے میں ناکام رہا۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے مزید پڑھیں

شہید حسن نصراللّٰہ کی بیروت میں انتہائی رازداری کے ساتھ خفیہ مقام پر امانتاً تدفین

شہید حسن نصراللّٰہ کی بیروت میں انتہائی رازداری کے ساتھ خفیہ مقام پر امانتاً تدفین کر دی گئی۔ اس بارے میں العربیہ ٹی وی نے جمعہ کو حزب اللّٰہ کے قریبی ذرائع سے بتایا کہ حزب اللّٰہ کے شہید سربراہ مزید پڑھیں

اسرائیل کی جنوبی لبنان کے طبی مرکز پر فضائی بمباری، 4 افراد شہید

اسرائیل نے جنوبی لبنان کے علاقے مرجعیون کے طبی مرکز پر فضائی بمباری کی، جس کے نتیجے میں عملے کے کم از کم 4 افراد شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل نے جنوبی لبنان کے اسپتال اور طبی مراکز مزید پڑھیں

اسرائیلی جارحیت کے باوجود فلسطینیوں نے مسجد اقصیٰ کے احاطے میں نماز ادا کی

مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی پابندیوں اور جارحیت کے باوجود فلسطینیوں نے مسجد اقصیٰ کے احاطے میں نماز ادا کی ہے۔ فلسطینیوں کے مسجد اقصیٰ کے احاطے میں نماز ادا کرنے کی تصاویر سامنے آگئی ہیں۔ فلسطینی میڈیا القدس کے سوشل مزید پڑھیں