امریکی صدر کی اہلیہ کا کابینہ اجلاس میں ڈیبیو

امریکی صدر جو بائیڈن کی اہلیہ جِل بائیڈن نے کابینہ اجلاس میں پہلی مرتبہ شرکت کر کے ڈیبیو کر لیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق جمعے کو تقریباً ایک سال بعد امریکی صدر جوبائیڈن کابینہ اجلاس میں شریک ہوئے تو اس مزید پڑھیں

چین: خاتون گورنر کو 58 ملازمین کیساتھ تعلقات کے الزام میں جیل بھیج دیا گیا

چین میں خاتون گورنر کو 58 اسٹاف ملازمین کے ساتھ جنسی و رومانوی تعلقات اور بدعنوانی کے الزام میں جیل بھیج دیا گیا۔ چینی اخبار کے مطابق خاتون مِس ژونگ یانگ کو اپریل 2023ء میں گرفتار کیا گیا تھا، انہیں مزید پڑھیں

اسرائیل کو حزب کمانڈر ابراہیم عقیل کے قتل کی قیمت چکانا پڑے گی: حماس

فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ اسرائیل کو حزب کمانڈر ابراہیم عقیل کے قتل کی قیمت چکانا پڑے گی۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس نے لبنان میں حزب اللّٰہ کمانڈر ابراہیم عقیل کے قتل کی مذمت کی۔ حماس مزید پڑھیں

بائیڈن کا بیان! انہوں نے کہا کہ فیڈ نے شرح سود میں کٹوتی کے ساتھ “ترقی کا اعلان” کیا ہے۔

صدر جو بائیڈن کا بیان! انہوں نے کہا کہ فیڈ کے شرح سود میں کمی کا فیصلہ “اہم اشارہ” ہے کہ مہنگائی کم ہوئی ہے، اور انہوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کی اقتصادی پالیسیوں کو ماضی کی ناکامی قرار دیا۔ “شرح مزید پڑھیں

برطانوی وزیراعظم نے تحائف اور بینیفٹس ظاہر کردیے

برطانیہ کے وزیراعظم سر کئیر اسٹارمر نے سن 2019 سے ابتک ایک لاکھ پاؤنڈز سے زیادہ مالیت کے تحائف اور بینیفٹس ڈکلیئر کردیے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق یہ رقم کسی بھی برطانوی رکن پارلیمنٹ کی جانب سے ظاہر کی گئی مزید پڑھیں

جرمنی نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی برآمد کی منظوری روک دی

جرمنی نے عدالتی کیسز کے دباؤ پر اسرائیل کو ہتھیاروں کی برآمد کی منظوری روک دی۔ کیسز میں کہا گیا ہے کہ جرمن ہتھیاروں کی برآمدات انسانی قانون کی خلاف ورزی کرتی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

پیجر دھماکوں سے متعلق معلومات جمع کر رہے ہیں، امریکی محکمہ خارجہ

امریکا نے کہا ہے کہ لبنان میں حزب اللّٰہ ارکان کے پیجر ڈیوائسز میں ایک ساتھ دھماکوں سے متعلق معلومات جمع کر رہے ہیں۔ اس حوالے سے ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کے مطابق امریکا پیجر دھماکوں میں شامل مزید پڑھیں

گرپتونت سنگھ پنوں نے بھارتی حکومت کے خلاف مقدمہ کردیا

سکھ فار جسٹس کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے اپنے قتل کی سازش کرنے پر بھارتی حکومت کے خلاف امریکا میں مقدمہ کردیا۔ مقدمہ کرنے کا اعلان گرپتونت سنگھ پنوں نے اپنے وکلا میتھیو بورڈن اور رچرڈ راجرز کے ہمراہ مزید پڑھیں

لبنان نے پیجر چند ماہ پہلے تائیوان سے خریدے تھے، خبر ایجنسی

مغربی خبر رساں ایجنسی نے کہا ہے کہ لبنان نے پیجر چند ماہ پہلے تائیوان سے خریدے تھے۔ سیکیورٹی ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ پیجرز میں لبنان پہنچنے سے پہلے دھماکا خیز مواد نصب کیا گیا تھا۔ خبر مزید پڑھیں