ایران کی لبنان میں پیجر دھماکوں کی شدید مذمت

ایران نے لبنان میں پیجر دھماکوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے اسرائیل کی دہشت گردانہ کارروائی قرار دیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق پیجر دھماکوں کے بعد ایرانی وزیر خارجہ عباس اراقچی نے لبنانی وزیر خارجہ کو ٹیلیفون کیا مزید پڑھیں

نریندر مودی کو مرضی چلانے میں مشکلات کا سامنا

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو مرضی چلانے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ نریندر مودی کی جماعت نے تیسری بار اقتدار تو حاصل کرلیا مگر پارلیمانی اکثریت نہ ہونے کے باعث بھارتی جنتا پارٹی کا اتحادیوں پر انحصار کرنا پڑ رہا مزید پڑھیں

امریکا، 6 ریاستوں کے الیکشن افسران کو مشتبہ پیکٹ موصول

امریکا کی چھ ریاستوں میں الیکشن افسران کو مشتبہ پیکٹ بھیج دیے گئے۔ ایف بی آئی اور پوسٹل انسپکشن سروس نے معاملے کی تحقیقات شروع کردی ہیں تاہم ابھی یہ واضح نہیں کیا گیا کہ مشتبہ مواد کیا تھا۔ جن مزید پڑھیں

ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو 2 ارب ڈالرز کی امداد دینے کا اعلان

صدر ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) مساتسو گواسا کاوا نے پاکستان کو 2 ارب ڈالرز کی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری سے صدر اے ڈی بی نے اسلام آباد میں ملاقات کی اور مزید پڑھیں

پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کی حمایت سے انکار ہماری پرانی پالیسی ہے، امریکا

رجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کی حمایت سے انکار ہماری پرانی پالیسی ہے۔ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ مہلک ہتھیاروں کے پھیلاؤ کے حامی نیٹ ورکس کے مزید پڑھیں

ایلون مسک کے ٹیلر سوئفٹ سے متعلق بیان پر بیٹی غصے میں آگئی

مشہور امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک کی بیٹی ویویان ولسن نے والد کے امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ سے متعلق بیان پر غصے کا اظہار کیا ہے۔ ایلون مسک کی بیٹی ویویان ولسن نے اپنے والد مزید پڑھیں

سعودی عرب: رشوت لینے کا الزام، سابق آئی جی کو 20 سال قید کی سزا

سعودی عرب میں عہدے کے ناجائز استعمال، جعلسازی اور رشوت لینے کے الزامات میں سابق آئی جی پولیس کو 20 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ دارالحکومت ریاض سے سعودی وزارت داخلہ کے مطابق عدالت نے سابق آئی جی مزید پڑھیں

برطانوی وزیراعظم کی جوبائیڈن سے ملاقات کیلئے وائٹ ہاؤس آمد

برطانوی وزیراعظم سرکیئر اسٹارمر کی وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر جوبائیڈن سے ملاقات شروع ہوگئی۔ اس سے پہلے دونوں رہنماوں نے مصافحہ کیا تاہم صحافیوں کے زیادہ تر سوالوں کےجواب نہیں دیے۔ صدر بائیڈن کا کہنا تھا کہ روس کے مزید پڑھیں