ڈیلی میل میں شائع جھوٹی خبر کا ماسٹر مائنڈ عمران خان،رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (آن لائن)وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ خا ن نے ڈیلی میل میں شائع جھوٹی خبر کا ماسٹر مائنڈ عمران خان کو قرار دیدیا۔ اپنے ایک بیان میں وزیر داخلہ نے کہا کہ عمران فراڈیا جھوٹی خبریں شہبازشریف کے خلاف مزید پڑھیں

صدر،وزیر اعظم سے اعلیٰ عسکری قیادت کی ملاقات

اسلام آباد(آن لائن)ایوان صدر میں اعلیٰ سول و عسکری قیادت کی ملاقات میں قومی سلامتی کے امور سمیت پاکستان کو درپیش معاشی چیلنجوں پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا ہے،ذرائع کے مطابق جمعرات کے روز چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی مزید پڑھیں

بھارت پاکستان میں ریاستی دہشت گردی میں ملوث،دنیا نوٹس لے،پاکستان

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان نے ایک بار پھر عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ بھارت پاکستان میں ریاستی دہشت گردی میں ملوث ہے، عالمی برادری کو بھارتی دہشت گردی کانوٹس لینا چاہیے، پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث قوتوں مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو سلیمان شہباز کی گرفتاری سے روک دیا

اسلام آباد (آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیراعظم شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی، ایف آئی اے کو گرفتاری سے روک دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں سلیمان شہباز کی جانب سے دائر درخواست مزید پڑھیں

صدر مملکت نے آرمی چیف اور سی جے سی کو ہلال امیتاز ملٹری سے نواز دیا

اسلام آباد(آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کو ہلال امیتاز ملٹری سے نواز دیا۔ جمعرات کو ایوان صدر اسلام آبادمیں اعزازات دینے مزید پڑھیں

عمران نے باجوہ سے متعلق ڈبل گیم کی بات اپنے تجربے کی بنیاد پرکہی ہوگی، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد (آن لائن) صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ عمران نے باجوہ سے متعلق ڈبل گیم کی بات اپنے تجربے کی بنیاد پرکہی ہوگی، عمران خان مجھ سے پوچھتے توانہیں اسمبلی چھوڑنے کا مشورہ نہ دیتا، اسحاق مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کیلئے کوئی بھی سیاسی جماعت یا سیاستدان پسندیدہ نہیں ہے،چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ

اسلام آباد(آن لائن) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہاہے کہ الیکشن کمیشن کیلئے کوئی بھی سیاسی جماعت یا سیاستدان پسندیدہ نہیں ہے ہمارا کام آئین اور قانون کے مطابق صاف،شفاف انتخابات کا انعقاد اوردھاندلی کو روکنا ہے سیاسی مزید پڑھیں

حکومت اور تحریک انصاف میں دوبارہ رابطے بحال،صدر عارف علوی سے اسحاق ڈار کی ملاقات

اسلام آباد (آن لائن)حکومت اور تحریک انصاف میں ایک بار پھر رابطے بحال ہو گئے ہیں اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر صدر عارف علوی نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ایک اور ملاقات کی ہے جس مزید پڑھیں