صدر مملکت سیاست کرنیکی کوشش سے باز رہیں، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ صدر مملکت سیاست کرنے کی کوشش سے باز رہیں، چیف آف آرمی اسٹاف کی تقرری میں آئین کے تحت ان کا کوئی کردار نہیں۔ سماجی رابطوں مزید پڑھیں

ملالہ یوسف زئی پاکستان پہنچ گئیں

کراچی(آن لائن) نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی پاکستان پہنچ گئیں۔ملالہ یوسفزئی اپنے والدین کے ہمراہ رات قطر ائیرلائن کی پرواز 604 کے ذریعے کراچی پہنچیں۔ ملالہ یوسفزئی کو سخت سیکورٹی میں ائیرپورٹ سے ان کے گھر پہنچایا گیا۔ملالہ یوسفزئی مزید پڑھیں

اسحاق ڈار آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک سے مذاکرات کیلئے امریکا روانہ

اسلام آباد(آن لائن) وزیر خزانہ اسحاق ڈار امریکا روانہ ہوگئے۔وزارت خزانہ کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار دورہ امریکا میں آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے حکام سے مذاکرات کریں گے جب کہ عالمی بینک کے عہدیداران سے بھی مزید پڑھیں

عمران خان حکومت سازش سے نہیں ہٹائی گئی تو تحقیقات سے فرار کیوں؟، فواد چودھری

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ اگر عمران خان حکومت سازش سے نہیں ہٹائی گئی تو تحقیقات سے فرار کیوں؟ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں مزید پڑھیں

پاکستان کا ایک اور اعزاز،شہباز شریف کانفرنس آف پارٹیز 27 کے نائب صدر مقرر

اسلام آباد (آن لا ئن)اقوامِ متحدہ کی موسمیاتی تبدیلیوں کے مسائل کے حل سے متعلق عالمی تنظیم کانفرنس آف پارٹیز 27 (سی او پی) نے شہباز شریف کو اپنا نائب صدر بنانے کا اعلان کر دیا۔وزیرِ اعظم شہباز شریف موسمیاتی مزید پڑھیں

پی سی بی میں تبدیلیوں بارے مشاورت سے کوئی فیصلہ کریں گے،وزیر اعظم

اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہاہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ میں تبدیلیوں کے حوالے سے مشاورت کے ساتھ کوئی فیصلہ کریں گے۔وزیراعظم ہاؤس میں پریس کانفرنس کے دوران پی سی بی میں تبدیلیوں کے حوالے سے سوال پر مزید پڑھیں

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ،حکومت اپوزیشن دونوں کا صدر عارف علوی کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کا بائیکاٹ کردیا

اسلام آباد (آن لائن) صدر مملکت عارف علوی کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے دوران ایوان تقریباً خالی رہا اور ملکی پارلیمانی تاریخ میں پہلی مرتبہ بڑی اپوزیشن کے ساتھ حکومت نے بھی سالانہ صدارتی خطاب کا بائی مزید پڑھیں

12 ربیع الاوّل کی مناسبت سے تمام انتظامات مکمل

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے 12 ربیع الاوّل کے موقع پر منعقدہ محافل اور عیدامیلادالنبی کے جلوسوں کی سکیورٹی کے تمام انتظامات مکمل کرلئے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ 12 ربیع الاوّل بروز اتوار کو عیدمیلادالنبی کی مناسبت سے مزید پڑھیں

انتخابات مسائل کا حل،یہ سیاسی تقسیم اور کشیدگی کو کم کرسکتے ہیں، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ انتخابات مسائل کا حل ہوتے ہیں اوریہ سیاسی تقسیم اور کشیدگی کو کم کرسکتے ہیں۔جمعرات کو اسلام آباد میں صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نے سینئرصحافیوں سے ملاقات کے دوران مزید پڑھیں

سی پیک، توانائی منصوبوں میں 46,500 پاکستانیوں کو ملازمتیں فراہم کی گئیں

اسلام آباد (آن لائن) چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) نے توانائی کے منصوبوں میں اب تک کم از کم 46,500 پاکستانیوں کو ملازمتیں فراہم کی ہیں، یہ بات چائنا تھری گورجز انٹرنیشنل کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ مزید پڑھیں