1973کا آئین صرف سپریم کورٹ کیلئے نہیں سب کیلئے ہے، قاضی فائز عیسی

اسلام آباد (آن لائن) سپریم کورٹ کے سنیئر جج قاضی فائز عیسی نے کہا ہے کہ1973کا آئین صرف سپریم کورٹ کیلئے نہیں اس میں سب کے حقوق ہیں، ہم آئین کی تشریح کرسکتے ہیں، جب کوئی ناانصافی ہوتی ہے تووہ مزید پڑھیں

یوریا اسمگلنگ سے کسی کو کسانوں کے حق پر ڈاکہ ڈالنے نہیں دونگا، شہباز شریف

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کسانوں کی خوشحالی اور شعبہ زراعت کی ترقی ہماری اولین ترجیح ہے،یوریا اسمگلنگ سے کسی کو کسانوں کے حق پر ڈاکہ ڈالنے نہیں دونگا،یوریا کھاد کی طلب و رسد مزید پڑھیں

اسلام آبادہائیکورٹ نے حسان نیازی کے خلاف مقدمات کا ریکارڈ طلب کرلیا

اسلام آباد (آن لائن)سابق وزیراعظم عمران خان کے بھانجے حسان خان نیازی کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی سے متعلق کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئی جی،ڈی جی ایف آئی اے اور سیکرٹری داخلہ کو نوٹس جاری کر دیا۔ اسلام مزید پڑھیں

صارفین کے لئے اچھی خبر،نادرا کی نئی ایپلی کیشن متعارف

جڑانوالہ (آن لائن)نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے صارفین کو ایک اور نئی سہولت فراہم کردی۔چیئرمین نادرا طارق ملک کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ نادرا نے انگلیوں کی شناخت کے جدید ترین نظام مزید پڑھیں

شیری رحمان نے ماحولیاتی تبدیلیوں پر پاکستان کا مقدمہ بہترین انداز میں پیش کیا، وزیراعظم

اسلام آباد (آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ شیری رحمان نے ماحولیاتی تبدیلیوں پر پاکستان کا مقدمہ بہترین انداز میں پیش کیا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے وفاقی مزید پڑھیں

الیکشن سے معذوری کے بعد الیکشن کمیشن برقرار رکھنے کا جواز ختم ہو جاتا ہے،فواد چوہدری

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے انتخابات کرانے سے معذوری کے بعد بحیثیت ادارہ الیکشن کمیشن برقرار رکھنے کا جواز ختم ہو جاتا ہے۔سماجی رابطے مزید پڑھیں

حکومت کا عمران خان کے خلاف آپریشن کا کوئی ارادہ نہیں، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے سابق وزیراعظم عمران خان کو مشورہ دیا ہے کہ وہ عید الفطر اطمینان سے گزاریں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت عمران مزید پڑھیں

19اپریل ملک کی تاریخ کا سنہرا دن ہے، شازیہ مری

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر اور ترجمان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے کہا ہے کہ 19اپریل ملک کی تاریخ کا سنہرا دن ہے۔ اٹھارہویں آئینی ترمیم کے ذریعے سابق صدر آصف علی زرداری نے جمہوریت کو مضبوط کیا، ایک بیان مزید پڑھیں

بدقسمتی سے سیاست کو بے معنی بیان بازی سے جوڑ دیا گیا ہے ، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ ہماری سیاست ڈھانچہ جاتی نقائص کا شکار ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ بدقسمتی سے سیاست کو بے معنی بیان بازی مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان کی نیشنل گرینڈ ڈائیلاگ کی مخالفت، پیپلز پارٹی قیادت کو آگاہ کر دیا گیا

اسلام آباد(آن لائن ) پی ڈی ایم سربراہ نے نیشنل گرینڈ ڈائیلاگ کی مخالفت کر دی جبکہ پیپلز پارٹی نے مولانا فضل الرحمان کے موقف پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔ذرائع کے حوالے سے میڈیارپورٹ کے مطابق مولانا فضل الرحمان مزید پڑھیں