ملک بھر میں کہیں بھی شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر بروز ہفتہ 22 اپریل کو ہو گی

اسلام آباد(آن لائن)ملک بھر میں کہیں بھی شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر بروز ہفتہ 22 اپریل کو ہو گی۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اجلاس کے بعد پاکستان کے کسی بھی حصے سے چاند کی رویت کی شہادت مزید پڑھیں

تاجر برادری ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے: بلیغ الرحمن

لاہور (آن لائن) گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے فیڈریشن آف کامرس اینڈ انڈسٹری آف پاکستان کی جانب سے پنجاب کی این جی اوز کی سماجی خدمات کے اعتراف کے لیے منعقدہ تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ تقریب مزید پڑھیں

الیکشن کرانا الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کام،سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پیچیدگیاں بڑھ رہی ہیں،سید مراد علی شاہ

جیکب آ باد(آن لائن)وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پیچیدگیاں بڑھ رہی ہیں،الیکشن کرانا الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کام ہے،اس ملک میں آئین اور ہر ادارے کو مینڈیٹ مزید پڑھیں

محکمہ اوقاف و مذہبی امورکے زیر اہتمام مساجدمیں عیدالفطر کی نماز کے اوقات

لاہور (آن لائن) محکمہ اوقاف و مذہبی امورپنجاب کے زیر اہتمام صوبہ بھر کی مساجد میں نماز عیدالفطر 1444ہجری عقیدت و احترام سے ادا کی جائے گی۔لاہور میں محکمہ اوقاف و مذہبی امور پنجاب کے زیر انتظام اہم مساجدمیں عیدالفطر مزید پڑھیں

پاکستان نے روس سے خام تیل پہلا کارگو جہازمنگوانے کا آرڈر دیدیا

اسلام آباد (آن لائن)روس سے سستے تیل کی خریداری میں پیشرفت،پاکستان نے روس سے خام تیل پہلا کارگو جہازمنگوانے کا آرڈر دے دیا۔وزارت پٹرولیم کے حکام کے مطابق روسی تیل کا پہلا کارگو بطورٹیسٹ منگوایا جا رہا ہے، پہلا کارگو مزید پڑھیں

ملک کو دلدل سے نکالنے کیلئے واحد راستہ الیکشن ہیں،تحریک انصاف

اسلام آباد (آن لائن) تحریک انصاف نے کہا ہے کہ پاکستان کو اس دلدل سے نکالنے کا ایک آئینی اور جمہوری راستہ ہے، وہ ہے انتخابات، عمران خان کو اسٹیک ہولڈر نہ ماننا احمقانہ بات ہے۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری ایس سی او اجلاس میں شرکت کیلئے بھارت جائیں گے،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (آن لائن) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارت میں ہونے والے ایس سی او اجلاس میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری شرکت کریں گے،وزیر خارجہ وفد کے ہمراہ آئندہ ماہ بھارت کے شہر گووا جائیں گے،دورے مزید پڑھیں

سیاسی قیادت عید کے بعد قوم کو خوشخبری سنائے گی،قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر و پیپلز پارٹی کے رہنما قمرزمان کائرہ نے کہا ہے کہ سیاسی قیادت عید کے بعد بیٹھے گی اور قوم کو خوشخبری دیں گے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں مزید پڑھیں