وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کا عمران نیازی کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کا اعلان

مانانوالہ(آن لائن) وفاقی وزیر تعلیم و سنیئر رہنما پاکستان مسلم لیگ ن رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ عمران احمد نیازی کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کا اعلان کرتا ہوں۔میں سابق سلیکیٹڈ وزیراعظم عمران احمد نیازی کا چیلنج قبول مزید پڑھیں

قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے ایک مخصوص فنڈ قائمکیا جائے،پاکستان کا عالمی برادری سے مطالبہ

نیو یارک (آن لائن)پاکستان نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے ایک مخصوص فنڈ قائم کرے کیونکہ اقوام متحدہ نے ایسی آفات پر عالمی ردعمل کو کمزور اور ناکافی قرار دیا ہے۔ایک مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف کل(پیر)کو خارجہ پالیسی پرقومی اسمبلی کو اعتماد میں لیں گے

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف کل (پیر کو) قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کریں گے جس میں وہ اپنی حکومت کے خارجہ پالیسی اقدامات بارے اہم اعلان کریں گے۔قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کے دوران وزیرا مزید پڑھیں

مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی حملہ دنیا بھر کے 1.5 ارب مسلمانوں کے مذہبی جذبات کی توہین ہے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان نے مسجد اقصیٰ پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی حملہ دنیا بھر کے 1.5 ارب مسلمانوں کے مذہبی جذبات کی توہین ہے۔ ایسی کاروائیاں انسانی حقوق کے قوانین مزید پڑھیں

وزیر اعظم کا ہوٹل میں آگ لگنے سے 8 پاکستانی عمرہ زائرین کے جابحق ہونے پر اظہار افسوس

اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے مکہ مکرمہ کے ایک ہوٹل میں آگ لگنے سے 8 پاکستانی عمرہ زائرین کے جاں بحق ہونے پر رنج و غم اور افسوس کا اظہار کیا ہے،وزیراعظم نے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ اظہار مزید پڑھیں

آشیانہ سکینڈل میں نیب نے شہباز شریف کو بے گناہ قرار دیدیا

لاہور(آن لائن) قومی احتساب بیورو (نیب) نے وزیراعظم شہباز شریف کو آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم اسکینڈل میں بیگناہ قراردیتے ہوئے کلین چٹ دیدی۔نیب کی رپورٹ کے مطابق آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم کے ٹھیکے میں بدعنوانی کے کوئی ثبوت نہیں ملے، سرکاری خزانے مزید پڑھیں

پی کے ایل آئی کے ڈاکٹرز دستیاب وسائل کو خلوص نیت سے غریب مریضوں کے علاج کے لئے استعمال کر یں، شہبازشریف

لاہور(آن لائن)وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ( پی کے ایل آئی) میں تعینات ڈاکٹرز دستیاب وسائل کو خلوص نیت سے غریب مریضوں کے علاج کے لئے استعمال کر یں، غریب مریضوں کے لیے جدید مزید پڑھیں

پاکستانی عوام اور فوج کو آپس میں لڑانے کا ایجنڈا نوازشریف اور مودی کا ہے، چودھری پرویزالٰہی

لاہور (آن لائن) مرکزی صدر پاکستان تحریک انصاف چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ جب ہمارے جوان بارڈ پر انڈیا کی فوج کے ہاتھوں شہید ہو رہے تھے تو نواز شریف اپنے گھر میں بغیر ویزہ کے نریندر مودی اور مزید پڑھیں