اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے وفاقی دالحکومت اسلام آباد، پشاور،سوات،صوابی، چترال، مالاکنڈ، دیر سمیت مختلف حصوں میں محسوس کیئے مزید پڑھیں

آٹا بحران کی وجہ سے صوبہ خیبر پختونخوا کے لوگ شدیداضطراب اور تشویش کا شکار ہیں،آفتاب شیرپاؤ

ُُُُپشاور(آن لائن) قومی وطن پارٹی کے چیئر مین آفتاب احمد خان شیر پاؤ نے کہا ہے کہ آٹا بحران کی وجہ سے صوبہ خیبر پختونخوا کے لوگ شدیداضطراب اور تشویش کا شکار ہیں۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے وطن کور مزید پڑھیں

پاکستان یکجہتی کانفرنس کا مقصد بابائے قوم کو خراج تحسین اور افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی ہے، کامران خان ٹیسوری

کراچی (آن لائن) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح نے جن نظریات پر پاکستان کی بنیاد رکھی ان کے خلاف 9مئی کو گہری سازش کی گئی، انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

آرمی چیف سے کوئی مسئلہ نہیں لیکن وہ اقتدار میں واپس آنے سے روکنے کی کوشش کر رہے ہیں، عمران خان

لاہور(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے الزام عائد کیا ہے کہ انہیں آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے کوئی مسئلہ نہیں ہے لیکن آرمی چیف اقتدار میں واپس آنے سے روکنے کی کوشش کر رہے مزید پڑھیں

ملک کو درپیش بحرانوں سے نکالنے کے لیے قومی یکجہتی کی ضرورت ہے،راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد(آن لائن )سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ ملک کو درپیش بحرانوں سے نکالنے کے لیے قومی یکجہتی کی ضرورت ہے،ملک کی بقاء اور سلامتی سیاست سے بالاتر ہے۔تفصیل کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی نے مزید پڑھیں

فوجی تنصیبات واملاک پرحملہ کرکے ملک دشمنی کا ثبوت دیا گیا،چوہدری سرور

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ کے صدر چوہدری شجاعت جسین کی ہدایت پر پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لئے اسلام آباد میں  ریلی نکالی گئی، ریلی کی قیادت مرکزی چیف آرگنائزر چوہدری محمد سرور،رکن قومی اسمبلی مسز مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کو ایک اور بڑا دھچکا، کراچی کے صدر آفتاب صدیقی کا پارٹی و سیاست چھوڑنے کا اعلان

کراچی(آن لائن) 9مئی کے واقعات کے بعد پاکستان تحریک انصاف کو ایک اور بڑا دھچکا، پی ٹی آئی کراچی کے صدررکن قومی اسمبلی ا آفتاب صدیقی نے بھی پارٹی چھوڑنے اور سیاست سے بھی کنارہ کش ہونے کا اعلان کردیا مزید پڑھیں

زمان پارک کے راستے کھل گئے‘ عمران خان کی سکیورٹی میں اضافہ

لاہور (آن لائن) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک کی طرف جانے والے راستے کھول دیئے اور سابق وزیراعظم کی سکیورٹی میں بھی اضافہ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کی جانب سے چیئرمین پاکستان مزید پڑھیں