شہباز شریف سے مختلف شخصیات کی ملاقات، ن لیگ میں شمولیت کا اعلان

لاہور(آن لائن)سابق سٹرکٹ اینڈ سیشن جج خالد رانجھا نے شہبازشریف سے ملاقات کے بعد ساتھیوں سمیت ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) میں سیاسی شخصیات کی شمولیت کا سلسلہ جاری ہے اور منگل کو مزید پڑھیں

گیس پائپ لائن پر جرمانے کا خدشہ، پاکستانی وفد بات چیت کیلئے ایران پہنچ گیا

تہران(آن لائن)پاکستانی وفد نگران وزیر توانائی محمد علی کی سربراہی میں پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر بات چیت کے لیے تہران پہنچ گیا۔ذرائع کے مطابق پاکستانی وفد میں پیٹرولیم ڈویژن کی کمپنی انٹر اسٹیٹ گیس سسٹمز کے ایم مزید پڑھیں

فرحت شہزادی کا لیگی رہنما عطا تارڑ کو 5 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس

لاہور(آن لائن)سابق خاتون اول بشری بی بی کی قریبی دوست فرحت شہزادی نے رہنما ن لیگ عطا اللہ تارڑ کو 5 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بجھوا دیا۔فرحت شہزادی نے وکیل اظہر صدیق کی وساطت سے عطا تارڑ کو لیگل مزید پڑھیں

محمد علی درانی نے عام انتخابات کے بعد ملک میں پانچ سال کے لئے منتخب ’نیشنل یونیٹی گورنمنٹ‘ بنانے کا پلان پیش کردیا

اسلام آباد(آن لائن)سابق وفاقی وزیر سینیٹر محمد علی درانی نے عام انتخابات کے بعد ملک میں پانچ سال کے لئے منتخب ’نیشنل یونیٹی گورنمنٹ‘ بنانے کا پلان پیش کردیا۔ ’پاکستان، جمہوریت، معیشت اور فوج‘ کے عنوان سے ملک میں سیاسی مزید پڑھیں

گرفتاری کا ڈر، بشریٰ بی بی نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے گرفتاری سے بچنے کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی تحریک انصاف کی قانونی مزید پڑھیں

سابق سپیکر سد قیصر 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کے حوالے

صوابی (آن لائن)) سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کے حوالے کر دیا گیا۔پی ٹی آئی رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو جوڈیشل مجسٹریٹ محمد خلیل خان کی عدالت مزید پڑھیں

ملک میں امید کا فقدان ہے، الیکشن سے پہلے پیٹرول مزید سستا ہوگا، مصدق ملک

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مصدق ملک نے کہا ہے کہ عام انتخابات کے بعد یقینی طور پر پاکستان میں معاشی استحکام آجائے گا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید پڑھیں

آن لائن قرضوں کے حوالے سے شکایات کے بعد 111ایپس کو بند کرکے 1 ارب 80کروڑ روپے ضبط کئے ہیں،سرفراز بگٹی

اسلام آباد(آن لائن) نگران وزیر داخلہ سینیٹر سرفراز بگٹی نے ایوان بالا کو بتایا ہے کہ آن لائن قرضوں کے حوالے سے شکایات کے بعد 111ایپس کو بند کرکے 1 ارب 80کروڑ روپے ضبط کئے ہیں۔سوموار کے روز آن لائن مزید پڑھیں

مسئلہ فلسطین پر اوآئی سی اجلاس میں مسلمان حکمرانوں کا طرز عمل مایوس کن رہا: سراج الحق

لاہور (آن لائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین پر اوآئی سی اجلاس میں مسلمان حکمرانوں کا طرز عمل مایوس کن رہا، حسب معمول مذمتی بیانات پر ہی اکتفا کیا گیا،امریکی خوف کی وجہ سے مزید پڑھیں

تمام سیاسی پارٹیوں کو مل کر صرف ملکی معیشت پر کام کرنا چاہئے: شہباز شریف

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ 2024ء کے عام انتخابات 75 سالہ تاریخ کے مشکلترین انتخابات ہوں گے، تمام سیاسی پارٹیوں کو مل کر صرف ملکی معیشت پر مزید پڑھیں