سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

صوابی (آن لائن) مقامی عدالت نے سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔کرپشن کے الزام کے کیس میں اینٹی کرپشن صوابی نے پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کو آج جوڈیشل مجسٹریٹ محمد خلیل مزید پڑھیں

انٹیلیجنس معلومات ہیں کہ دہشتگرد پاکستان میں غیر قانونی مقیم افراد سے رابطے میں ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(آن لائن) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ ہمارے پاس انٹیلیجنس معلومات ہیں کہ دہشتگرد پاکستان میں غیر قانونی مقیم افراد سے رابطے میں ہیں، کہ اسرائیلی جنگی جرائم پر انصاف کے عالمی اداروں کو مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات

اسلام آباد (آن لائن) پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے جمعرات کو وزیر اعظم ہاؤس میں نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ سے ملاقات کی۔ وزیر اعظم ہاؤس ذرائع کے مطابق ملاقات میں قومی و داخلی سلامتی سے مزید پڑھیں

سرکاری استعمال کیلئے 4 ٹیمپرڈ گاڑیاں فراہم کی جائیں، نجکاری کمیشن کا ایف بی آر کو خط

اسلام آباد ( آن لائن) نجکاری کمیشن نے خسارے میں چلنے والے اداروں کی نجکاری پر کام تیز کرنے کے لیے فیڈرل بورڈ آف ریونیو سے ٹیمپرڈ گاڑیوں کا مطالبہ کر دیا۔ذرائع کے مطابق نجکاری کمیشن نے ممبر کسٹمز آپریشنز مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کا نواز شریف کے پروٹوکول سمیت دیگر چیزوں پر موقف درست ہے: اعتزاز احسن

لاہور (آن لائن) معروف قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ مفرور ملزم نواز شریف کو پروٹوکول دیا گیا، اس کے لیے سفارت خانے کے عملے نے بھی پروٹوکول دیا، اس کو ہیلی کاپٹر پر جلسہ گاہ لایا گیا، مزید پڑھیں

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ سے آئی ایم ایف کے مشن چیف ناتھن پورٹر کی ملاقات

اسلام آباد(آن لائن) نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ سے آئی ایم ایف کے مشن چیف ناتھن پورٹر اور پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کی ریذیڈنٹ نمائندہ مس ایستھر پیریز نے گزشتہ روز اسلا م آباد میں ملاقات کی مزید پڑھیں

واشنگٹن نے فلسطین کے معاملے پر اخلاقی معیار کھودیا ہے،سینیٹر مشاہد حسین سید

اسلام آباد (آن لائن) سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ بھارت، امریکا اور اسرائیل کا گٹھ جوڑ قابل تشویش ہے، واشنگٹن نے فلسطین کے معاملے پر اخلاقی معیار کھودیا ہے۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب میں مشاہد حسین مزید پڑھیں

آئندہ چند ماہ میں پاکستان میں مہنگائی میں کمی کا امکان ہے،آئی ایم ایف

اسلا م آباد(آن لائن) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ ہو گیا، آئی ایم ایف کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیاہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ ہو گیا۔ مزید پڑھیں