لاڈلا بننے یا نہ بننے سے ملک کے مسائل حل نہیں ہوتے،ماضی کی غلطیوں سے سبق حاصل کریں،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (آن لائن)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ لاڈلا بننے یا نہ بننے سے ملک کے مسائل حل نہیں ہوتے،ماضی کی غلطیوں سے سبق حاصل کریں،سیاسی مفاد ایک طرف رکھ کر ملکی مسائل پر توجہ دینے مزید پڑھیں

انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کا کام ،شفاف انتخابات کے لئے حکومت ہر طرح کی سیکیورٹی فراہم کرے گی، سرفراز بگٹی

اسلام آباد(آن لائن) نگران وفاقی وزیرداخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کا کام ہے،شفاف انتخابات کے لئے حکومت ہر طرح کی سیکیورٹی فراہم کرے گی،ایپکس کمیٹی میں انتخابات کے حوالے سے بات نہیں ہوئی،سیکیورٹی تھریٹس مزید پڑھیں

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی کوپ28 کانفرنس کے موقع پر مختلف عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں

دبئی(آن لائن)نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کوپ28 کانفرنس کے موقع پر مختلف عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں،وزیر اعظم نے ایم ڈی آئی ایم ایف کرسٹینا جارجیوا سے ملاقات کی۔ملاقات میں پاکستان کی معاشی صورتحال اور آئی ایم ایف پروگرام مزید پڑھیں

نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے

اسلام آباد(آن لائن)پی ٹی آئی چیئرمین اور ان کے رفقاء کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا،نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے،نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی سمیت شہزاد اکبر، ضیا المصطفی زلفی بخاری اور فرحت مزید پڑھیں

پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات،کئی بانی ارکان الیکشن میں حصہ لینا چاہتے ہیں، اکبر ایس بابر

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے بانی راہنما اکبر شیر بابر 13 سال بعد پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹریٹ پہنچ گئے۔اکبر بابر پارٹی کے بانی راہنما ؤ ں کے ہمراہ پی ٹی آئی سینٹرل سیکریٹریٹ پہنچے۔اکبر بابر کو دیکھ مزید پڑھیں

نوازشریف کی سمیع اللہ والے کیس میں صرف سپریم کورٹ کا لارجر بینچ ہی سزا ختم کرسکتا ہے، بابر اعوان

اسلام آباد(آن لائن) پی ٹی آئی کے وکیل بابر اعوان نے کہا ہے کہ نوازشریف کی سمیع اللہ والے کیس میں صرف سپریم کورٹ کا لارجر بینچ ہی سزا ختم کرسکتا ہے۔5 ججز کے فیصلے کو ختم کرنے کے لیے مزید پڑھیں

اے ا ین پی پنجاب میں پختون مزدوروں کیلئے رجسٹریشن کی شرط مسترد کرتی ہے، ایمل ولی خان

پشاور(آن لائن)عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ اے این پی پنجاب میں پختون مزدوروں کیلئے رجسٹریشن کی شرط مسترد کرتی ہے۔ مزدوری اور کاروبار کیلئے پنجاب جانے والے پختونوں کیساتھ تضحیک آمیز مزید پڑھیں

عام انتخابات 2024 کے لئے تیاریاں آخری مراحل میں داخل

اسلام آباد (آن لائن) عام انتخابات 2024 کے لئے الیکشن کمیشن کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئیں۔الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کا انتخابی پلان بنا لیا ہے جس کے تحت اسلام آباد کو مجموعی طور پر تین حلقوں میں مزید پڑھیں

2023 تاریخ کا گرم ترین سال قرار، جولائی میں درجہ حرارت سب سے زیادہ ریکارڈ

دبئی (آن لائن)ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن (ڈبلیو ایم او) نے کہا ہے کہ 2023 تاریخ کا گرم ترین سال ہوگا جو 2016 کا ریکارڈ توڑ دے گا جب دنیا صنعتی اوسط سے تقریباً 1.2 سینٹی گریڈ زیادہ گرم تھی۔ برطانوی خبر مزید پڑھیں