آرمی چیف کی انتخابات کے کامیاب انعقاد پر قوم، حکومت، الیکشن کمیشن کو مبارکباد

راولپنڈی (آن لائن) چیف آف آرمی سٹاف سید عاصم منیر نے عام انتخابات 2024 کے کامیاب انعقاد پر پوری پاکستانی قوم، نگران حکومت، الیکشن کمیشن آف پاکستان، سیاسی جماعتوں اور تمام جیتنے والے امیدواروں کو مبارکباد پیش کی ہے۔آرمی چیف مزید پڑھیں

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری خصوصی پرواز سے لاہور روانہ

ؑلاڑکانہ (آن لائن)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری خصوصی پرواز سے لاہور روانہ ہوگئے ہیں۔لاڑکانہ اور قمبر شہداد کوٹ سے قومی اسمبلی نشستوں پر کامیاب ہونے والے بلاول بھٹو زرداری سکھر ایئرپورٹ سے اسپیشل فلائٹ کے مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف کا سابق صدر آصف زرداری کو ٹیلی فون

اسلام آباد(آن لائن)مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف کا سابق صدر آصف زرداری کو ٹیلی فون کیا ہے،حکومت سازی پر مشاورت کیلیے ملاقات کا وقت مانگ لیا۔شہبازشریف نے مولانا فضل الرحمان اور خالد مقبول صدیقی سے بھی رابطہ کیا۔ذرائع ن مزید پڑھیں

تحریک لبیک پاکستان نے الیکشن 2024 کو یکسر مسترد کردیا، دھاندلی نہیں دھاندلے ہوئے ہیں، امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی

لاہور (آن لائن) امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی کی مرکزی سیکرٹریٹ میں پر یس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ،تحریک لبیک پاکستان نے الیکشن 2024 کو یکسر مسترد کردیا، دھاندلی نہیں دھاندلے ہوئے ہیں،الیکشن کمیشن کی بدیانتی مزید پڑھیں

نوازشریف کا پی پی، ایم کیوایم اور جے یو آئی کے ساتھ مل کر مخلوط حکومت بنانے کا اعلان

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ ہم سب پارٹیوں، فرد واحد اور آزاد امیدواروں کے مینڈیٹ کا احترام کرتے ہیں، اور انہیں دعوت دیتے ہیں کہ ملک کو مشکلات سے مزید پڑھیں

آج جو پی ٹی آئی کے ساتھ ظلم و زیادتی ہورہی ہے اس کی ذمہ دار سپریم کورٹ ہے، شعیب شاہین

اسلام آباد (آن لائن) رہنما پی ٹی آئی و امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 47 شعیب شاہین نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے ساتھ ظلم و زیادتی کی گئی پھر کاغذات نامزدگی چھینے گئے،یہ ریٹرننگ آفیسر مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اپنی نشست جیت گئے

اسلام آباد (آن لائن) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اپنی نشست جیت گئے۔پی بی 32کے تمام 91پولنگ اسٹیشن کے نتائج موصول ہوگئے چیرمین سینٹ صادق سنجرانی چاغی سے صوبائی اسمبلی کی نشست جیت گئے چاغی سے بلوچستان عوامی پارٹی کے امیدوار مزید پڑھیں

کل رات میڈیا کے ایک حصے کی طرف سے جان بوجھ کر مسلم لیگ (ن) سے متعلق غلط تاثر بنایا گیا، مریم نواز

اسلام آباد (آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ کل رات میڈیا کے ایک حصے کی طرف سے جان بوجھ کر مسلم لیگ (ن) سے متعلق غلط تاثر بنایا گیا، الحمد اللہ مسلم مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار شعیب شاہین کی جانب سے الیکشن کمیشن میں درخواست جمع کروادی

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی دارالحکومت کے حلقہ این اے 47 کے نتائج کا معاملہ، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار شعیب شاہین کی جانب سے الیکشن کمیشن میں درخواست جمع کروادی گئی۔درخواست میں متن میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں