آصفہ بھٹو اور سید مرادعلی شاہ نے ووٹ کاسٹ کردیا

کراچی(آ ن لائن)سابق وزیراعلی سندھ سید مرادعلی شاہ اور پیپلز پارٹی رہنما آصفہ بھٹو نے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا۔تفصیلات کے مطابق سید مرادعلی شاہ نے پولنگ اسٹیشن واہڑ میں جبکہ آصفہ بھٹو نے نوابشاہ میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا، اس مزید پڑھیں

صدر ن لیگ میاں شہباز شریف نے این اے 128 لاہور میں ووٹ کاسٹ کیا

لاہور(آ ن لائن)مسلم لیگ(ن)کے صدر اور سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 128 ماڈل ٹاون میں اپنا ووٹ کاسٹ کردیا۔ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر مسلم لیگ مزید پڑھیں

نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے بھی ووٹ کاسٹ کر دیا

اسلام آباد(آ ن لائن)نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے ووٹ کاسٹ کر دیا۔تفصیلات کے مطابق نگران وفاقی وزیر مرتضی سولنگی پولنگ شروع ہونے سے قبل پولنگ سٹیشن پہنچے اور حلقہ این اے 46 کے پولنگ سٹیشن اسلام آباد ماڈل مزید پڑھیں

کروڑوں ووٹرز اپنے ووٹ کی معلومات حاصل کرنے سے محروم رہے

اسلام آباد(آ ن لائن)موبائل فون سروس معطل ہونے سے ملک بھر میں الیکشن کمیشن کی 8300 ایس ایم ایس سروس بھی متاثر ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں الیکشن کمیشن کی 8300 ایس ایم ایس سروس متاثر ہونے سے کروڑوں مزید پڑھیں

ملک بھر میں موبائل سروس کو عارضی طور پر معطل کرنے کا فیصلہ کیا گیا،وزارت داخلہ

اسلام آباد(آ ن لائن)عام انتخابات 2024 کے موقع پر سکیورٹی خدشات کے پیش نظروفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں موبائل سروس جزوی طور پر بند کر دی گئی۔ذرائع کے مطابق کراچی، لاہور، کوئٹہ اور پشاور کے مزید پڑھیں

عام انتخابات 2024 سکیورٹی انتظامات کے پیش نظر اسلام آباد پولیس کے افسران و جوان پولنگ اسٹیشنز پر پہنچ گئے

اسلام آباد(آن لائن)عام انتخابات 2024 سکیورٹی انتظامات کے پیش نظر اسلام آباد پولیس کے افسران و جوان پولنگ اسٹیشنز پر پہنچ گئے۔اسلام آباد پولیس کے 6500 اہلکاروں کے ساتھ 1000 ایف سی،1500 رینجرز اور پاکستان فوج کے جوان فرائض سر مزید پڑھیں

اس مرتبہ آر ٹی ایس استعمال نہیں ہو رہا،الیکشن نتائج کیلئے پرائیویٹ نیٹ ورک استعمال کیا جا رہا ہے، الیکشن کمیشن

اسلام آباد(آن لائن)الیکشن کمیشن کے ڈی جی آئی ٹی خضر عزیز نے کہا ہے کہ ہم کوئی انٹرنیٹ یا پبلک نیٹ استعمال نہیں کر رہے، نتائج کے لیے پرائیویٹ نیٹ ورک استعمال کیا جا رہا ہے۔نجی ٹی وی سیگفتگو کرتے مزید پڑھیں

پاکستان عام انتخابات کے دوران بلا تعطل انٹرنیٹ تک محفوظ رسائی یقینی بنائے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

اسلام آباد(آن لائن)ایمنسٹی انٹرنیشنل نے انسانی حقوق کی دیگر تنظیموں کے ساتھ مل کر پاکستانی حکام سے یہ مطالبہ کیا ہے کہ وہ آئندہ انتخابات کے دوران ملک بھر کے تمام شہریوں کے لیے انٹرنیٹ اور ڈیجیٹل کمیونیکیشن پلیٹ فارم مزید پڑھیں

انتخابی عمل میں کسی بھی شکایت کی صورت میں قانونی حل موجود ہیں،ترجمان ممتاز زہرا بلوچ

اسلام آباد(آ ن لائن)ترجمان دفتر خارجہ نے پاکستان میں آئندہ عام انتخابات کے حوالے سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کے دفتر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان جامع جمہوری عمل کو فروغ مزید پڑھیں

پریذائیڈنگ افسران فارم 45 پر خود اور پولنگ ایجنٹوں سے دستخط کرائیں گے،سکندر سلطان راجہ

اسلام آباد(آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پریذائیڈنگ افسران کو عام انتخابات کے روز فارم 45 سے متعلق ہدایات پر سختی سے عمل درآمد یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں