اڈیالہ جیل منتقل کیا جائے،بشری بی بی نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا

اسلام آبا د(آن لائن)بشریٰ بی بی نے بانی پی ٹی آئی کے بنی گالہ میں گھر کو سب جیل قرار دینے کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔بشریٰ بی بی نے بانی پی ٹی آئی کے بنی گالہ میں گھر مزید پڑھیں

نوازشریف کے جانے کا خمیازہ عوام کو مہنگائی کی صورت میں بھگتنا پڑا:مریم اورنگزیب

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے حکومت ملنے کی صورت میں پہلے سال میں ہی مہنگائی کو سنگل ڈیجٹ میں لانے کا بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوازشریف کے جانے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 8 فروری عام انتخابات کے دن عام تعطیل کا اعلان کر دیا

اسلام آبا د(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے 8 فروری عام انتخابات کے دن عام تعطیل کا اعلان کر دیا،جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 8 فروری کوملک بھر میں عام انتخابات ہو رہے ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتوں میں عام مزید پڑھیں

دہشت گرد سرغنہ ایوب اللہ عرف منصور سمیت2 ہلاک ہوگئے، آئی ایس پی آر

راولپنڈی(آن لائن)سیکورٹی فورسز کا دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، شدید فائرنگ کا تبادلہ، دہشت گرد سرغنہ ایوب اللہ عرف منصور سمیت دو دہشت گرد مارے گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق مزید پڑھیں

غزہ کے لئے پاکستان سے امدادی سامان کی چھٹی کھیپ روانہ کر دی گئی

اسلام آباد(آن لائن)غزہ کے لئے پاکستان سے امدادی سامان کی چھٹی کھیپ روانہ کر دی گئی۔تفصیل کے مطابق پاکستان کی جانب سے غزہ کی مظلوم عوام کے لیے امداد ی سامان کی ترسیل کا سلسلہ جاری ہے،فلسطینیوں کی مدد کے مزید پڑھیں

قومی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کے تازہ اعداد و شمار جاری کر دیئے

اسلام آبا د(آن لائن)قومی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کے تازہ اعداد و شمار جاری کر دیئے،اعداد و شمار 28 جنوری تا 3 فروی کے ہیں جس کے مطابق لک میں کورونا وائرس کے 5 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، گزشتہ مزید پڑھیں

نواز شریف، بلاول اور ایم کیو ایم نورا کشتی لڑ رہے ہیں: حلیم عادل شیخ

کراچی(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ نواز شریف، بلاول بھٹو اور ایم کیو ایم نورا کشتی لڑ رہے ہیں۔کراچی کی اینٹی انکروچمنٹ عدالت میں سوسائٹی کی زمین پر قبضے کے کیس کی مزید پڑھیں

شعیب شاہین اور علی بخاری ایڈووکیٹ کی درخواستوں پر سماعت

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی امیدواروں اور کارکنوں کو ہراساں نہ کرنے کا حکم دے دیا۔پی ٹی آئی نامزدامیدواروں کی انتخابی مہم کی اجازت اور ہراساں کرنے سے روکنے کی درخواست پر اسلام ہائیکورٹ میں سماعت مزید پڑھیں