مصطفی کمال اور فاروق ستار کی کامیابی سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج

کراچی(آن لائن)سندھ ہائیکورٹ میں ایم کیو ایم کے رہنما مصطفی کمال کی کامیابی کو چیلنج کردیا گیا۔تفصیلات کیمطابق مصطفی کمال کی کامیابی کو پی ٹی آئی کے آزاد امیدوار داوا خان نے چیلنج کیا ہے،جبران ناصر نے اپنی پٹیشن میں مزید پڑھیں

ن لیگ کو وزیراعظم کا ووٹ دے کر بھی اپوزیشن میں بیٹھ سکتے ہیں، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد(آن لائن)پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ہم ن لیگ کو وزیراعظم کا ووٹ دے کر بھی اپوزیشن میں بیٹھ سکتے ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ مزید پڑھیں

محسن داوڑ پر میرانشاہ میں قاتلانہ اور بزدلانہ حملے کیخلاف احتجاج، حملے کی شدید مذمت

چمن(آن لائن)نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی چیئرمین محسن داوڑ پر شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں قاتلانہ اور بزدلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ این ڈی ایم چمن نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی چیئرمین محسن خان داوڑ مزید پڑھیں

سراج الحق کا شفاف انتخابات کرانے میں ناکامی پر چیف الیکشن کمشنر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

اسلام آباد(آن لائن) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے ملک میں شفاف انتخابات کرانے میں ناکامی پر چیف الیکشن کمشنر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں جماعت اسلامی کے مزید پڑھیں

حمایت یافتہ کامیاب آزاد امیدواروں کو کیسے کنٹرول کیا جائے؟ ، پی ٹی آئی نے حکمت عملی بنالی

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے اپنے حمایت یافتہ کامیاب آزاد امیدواروں سے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے رابطوں کے بعد ارکان سے استعفے اور حلف نامے مانگ لیے۔ذرائع کے مطابق آزاد امیدواروں کو کیسے کنٹرول کیا جائے؟ مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار

اسلام آباد(آن لائن)پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار،پیپلز پارٹی نے بھی قومی اسمبلی کے آزاد اراکین سے رابطے شروع کردئیے،ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 146 میاں چنوں سے آذاد رکن پیر مزید پڑھیں

مسلسل ساتویں بار انتخاب ایک اعزاز، سیالکوٹ کی عوام کا شکریہ،خواجہ آصف

سیالکوٹ (آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے اپنے حلقہ کی عوام سے اظہار تشکر کیا ہے اور کہا کہ این اے71 کی عظیم عوام کا شکریہ کہ آپ نے مجھے انتخابات 2024میں پر خلوص محبت، قوی اعتماد مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے46،47اور48کے حتمی نتائج روک دیئے

اسلام آباد (آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے امیدواروں کی شکایات پر کئی حلقوں کے حتمی نتائج روک دیئے۔ اسلام آباد کے تینوں حلقوں این اے 46، این اے 47 اور این اے 48 کے بھی حتمی نتائج روک مزید پڑھیں

کاش ریاست کے ذمہ داران نے قرآن پاک پر دھیان دیا ہوتا،سپریم کورٹ

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ کے مذہب کی مبینہ توہین کے مبارک احمدبنام سرکارکے مقدمے میں چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے پانچ صفحات پرمشتمل تحریری فیصلہ جاری کیاہے جس میں انھوں نے کہاہے کہ ہم افسوس کے ساتھ نوٹ کرتے ہیں مزید پڑھیں

انتخابات میں بڑی تعداد میں عوام نے اپنے ووٹ کا حق استعمال کیا، ثنا

لاہور(آن لائن) لالی ووڈ سٹار ثنا نے کہا ہے کہ یہ انتہائی خوشی کی بات ہے کہ انتخابات میں بڑی تعداد میں عوام نے اپنے ووٹ کا حق استعمال کیا،نوجوانوں کا پولنگ اسٹیشن تک جانا یہ ثابت کرتا ہے وہ مزید پڑھیں