سراج الحق کی جماعت اسلامی پر قوم اعتماد نہیں کرتی،فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (آن لائن)سیکرٹری اطلاعات پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ سراج الحق کی جماعت اسلامی پر قوم اعتماد نہیں کرتی،جماعت اسلامی ہمیشہ آمروں کی تابعدار اور سہولت کار رہی ہے،اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا مزید پڑھیں

بغیر حکومت کے معاملات آگے نہیں چل سکتے۔ن لیگ ملک کے بہترین مفاد ات میں حکومت کرنے کو تیار ہے،رانا ثناء اللہ

اسلام آباد(آن لائن)مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثنا ء اللہ نے کہا ہے کہ ملکی سلامتی کا تقاضا ہے حکومت کی تشکیل جلد سے جلد ہو۔ بغیر حکومت کے معاملات آگے نہیں چل سکتے۔ن لیگ ملک کے بہترین مزید پڑھیں

ہماری خواہش تھی پیپلز پارٹی کابینہ حصہ بنے۔ پی ٹی آئی کو انتخابات میں دھندلی کی شکایات ہیں تو متعلقہ فورم پر رجوع کریں،ڈاکٹر مصدق ملک

اسلام آباد(آن لائن)سینئر رہنما مسلم لیگ ن ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے ساتھ مزاکرات مثبت انداز میں چل رہے ہیں۔ہمیں سادہ اکثریت نہیں ملی تو بہتر ہے سب مل کر ساتھ چلیں۔نجی ٹی وی سے مزید پڑھیں

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس کی پاکستان میں بندش کو تیسرا روز،پی ٹی اے بے بس

اسلام آباد(آن لائن) سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس کی پاکستان میں بندش کو تیسرا روز ہوگیا۔ایکس استعمال کرنیوالے صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ پیشتر صارفین، کینیڈا، انڈیا اور دیگر ممالک کے وی پی این کے زریعے ایکس مزید پڑھیں

میں پیشن گوئی کر رہا تھا کہ اگلے الیکشن میں ن لیگ کا صفایا ہو جائے گا، مشاہد حسین سید

اسلام آباد (آن لائن) سینئر سیاستدان مشاہد حسین سید نے نواز شریف پر لیگی قیادت پر الزام عائد کیا ہے کہ قمر باجوہ کو خوش کرنے کیلئے سیاسی سرمایہ ختم کر دیا۔ اپنی جماعت مسلم لیگ ن کی قیادت کو مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف اور سنی اتحاد کونسل کے درمیان معاہدہ ہوگیا

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے نامزد چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ سنی اتحاد کونسل کے ساتھ ہمار ا معاہدہ ہو گیا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ سابق چیئرمین پی مزید پڑھیں

شہباز شریف لاہور سے اسلام آباد پہنچ گئے،سیاسی ملاقاتوں کا امکان،بلاول سے بھی ملاقات متوقع

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و پارٹی کی جانب سے نامزد وزیراعظم شہباز شریف لاہور سے اسلام آباد پہنچ گئے۔ ذرائع نے بتایاکہ شہباز شریف نجی طیارے پر اسلام آباد پہنچے ہیں اور ان کی وفاقی دارالحکومت مزید پڑھیں

8فروری کی رات پولنگ سٹیشنوں پر نہیں قوم کے مستقبل پر ڈاکا ڈالا گیا: سراج الحق

لاہور (آن لائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ8فروری کی رات پولنگ سٹیشنوں پر نہیں قوم کے مستقبل پر ڈاکا ڈالا گیا۔ ن لیگ، پی پی اور ایم کیو ایم کی ”عبرت ناک جیت“ ہمیشہ یاد رکھی مزید پڑھیں