خیبر پختونخوا حکومت کا ملازمین اور پنشنرز کیلئے عیدالاضحی سے قبل بڑا اعلان

خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو عیدالاضحیٰ سے قبل بڑا ریلیف دینے کا اعلان کردیا۔ صوبائی حکومت نے مئی 2026ء کی تنخواہیں اور پنشن 20 مئی تک ادا کرنے کا فیصلہ کیا تھا، جس کا نوٹیفکیشن جاری مزید پڑھیں

ریڈ لائن کی تاخیر میں حکومت کی کوئی بدنیتی نہیں، شرجیل میمن

سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ریڈ لائن منصوبے میں تاخیر میں حکومت کی کوئی بدنیتی نہیں۔ سندھ اسمبلی سے خطاب میں شرجیل میمن نے کہا کہ ڈالر کا ریٹ بڑھنے سے تعمیراتی منصوبوں کی قیمتوں مزید پڑھیں

کراچی: صرافہ بازار میں ایف آئی اے اہلکاروں کے چھاپے کے دوران تشدد، دو افسران معطل

صرافہ بازار میں ایف آئی اے اہلکاروں کے چھاپے کے دوران تشدد کے واقعے کا ڈائریکٹر ایف آئی اے کراچی زون نے نوٹس لے لیا۔ ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ڈائریکٹر ایف آئی اے نے قانونی اور مزید پڑھیں

پنکی کیس میں اہم پیشرفت، سی ٹی ڈی کے 2 اہلکار گرفتار

منشیات فروش خاتون انمول عرف پنکی کیس کی تفتیش میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے 2 اہلکاروں کو حراست میں لے لیا گیا۔ گرفتار اہلکار انمول عرف پنکی کے ساتھ مزید پڑھیں

پاکستان سپورٹس بورڈ کا بڑا اقدام، نوجوان کھلاڑیوں کیلئے ڈیجیٹل ٹیلنٹ سسٹم کا آغاز

پاکستان سپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے ملک بھر کے نوجوان کھلاڑیوں کیلئے نیشنل ٹیلنٹ آئیڈینٹیفیکیشن اینڈ ویریفیکیشن سسٹم (NTIVS) کا آغاز کر دیا ہے، جو ایک ڈیجیٹل اور میرٹ پر مبنی پلیٹ فارم ہے۔ڈائریکٹر جنرل پی ایس بی یاسر مزید پڑھیں

جنگ بندی کیلئے واشنگٹن، اسلام آباد اور تہران کے درمیان مذاکرات جاری ہیں: عالمی میڈیا

الجزیرہ ٹی وی نے واشنگٹن سے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ امریکا ایران جنگ بندی کے لئے واشنگٹن، اسلام آباد اور تہران کے درمیان اس وقت مذاکرات جاری ہیں۔عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق تجاویز کا تبادلہ ہو رہا مزید پڑھیں

خلیج فارس اور عمان خطرات سے پاک ہیں: ایرانی پاسداران انقلاب

ایرانی پاسداران انقلاب نے خلیج فارس اور خلیج عمان کو خطرات سے پاک قرار دے دیا۔ایرانی پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ آبناے ہر مزاب ہرطرح سے محفوظ ہے، خلیج میں جہاز رانی کیلئے نئے ضوابط نافذ کر دیئے گئے مزید پڑھیں