یوکرین کے صدر جنگ کے خاتمے کے لیے امریکی ہم منصب سے ملاقات کریں گے

یوکرین کے صدر زیلنسکی نے کہا ہے کہ وہ جنگ کے خاتمے پر بات کرنے کے لیے اتوار کے روز امریکی صدر سے فلوریڈا میں ملاقات کریں گے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق یوکرین کے صدر ولادمیر زیلنسکی نے کہا ہے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ: 2025 میں 15805 کیسز نمٹائے، سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ کی سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری کر دی گئی۔ جاری کردہ رپورٹس کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے سال 2025 کے دوران 15 ہزار 805 کیسز نمٹائے۔ رپورٹ کے مطابق عدالت نے سال بھر میں سنگل مزید پڑھیں

سپہ سالاروں پر کیچڑ اچھالنے کی سیاست کی مذمت کرتے ہیں: شیری رحمان

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان کا کہنا ہے کہ سیاست وہ کریں جس سے سب کو فائدہ ہو، گالم گلوچ نہیں، سپہ سالاروں پر کیچڑ اچھالنے کی سیاست کی مذمت کرتے ہیں۔ گڑھی خدابخش میں میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

اللّٰہ نے پاکستان کو عالمی برادری میں بہت پذیرائی دی ہے: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اللّٰہ نے پاکستان کو عالمی برادری میں بہت پذیرائی دی ہے۔ پاک بھارت جنگ میں مسلح افواج نے بھارت کا غرور خاک میں ملایا۔ اس چار دن کے تنازع مزید پڑھیں

بینظیر بھٹو کی برسی میں شرکت کیلئے مسلم لیگ ن کا وفد سکھر پہنچ گیا

سابق وزیرِ اعظم بینظیر بھٹو کی برسی کی تقریب میں شرکت کے لیے مسلم لیگ ن کا وفد سکھر پہنچ گیا۔ مسلم لیگ ن کے وفد میں اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق، رانا ثنا اللّٰہ اور طارق فضل چوہدری شامل مزید پڑھیں

پی ٹی آئی برطانیہ کا بریڈ فورڈ میں احتجاجی جلسے میں فیلڈ مارشل سے متعلق خاتون کی تقریر سے اظہارِ لاتعلقی

پاکستان تحریک انصاف برطانیہ نے بریڈ فورڈ میں احتجاجی جلسے میں فیلڈ مارشل سے متعلق خاتون کی تقریر سے لاتعلقی کا اظہار کردیا۔ اس حوالے سے پی ٹی آئی نے مؤقف دیا ہے کہ برطانیہ میں احتجاج کے دوران خاتون مزید پڑھیں

اٹلی سے ساڑھے 10 ہزار نوکریوں کا کوٹہ لینے میں کامیاب ہوگئے: ترجمان وزارت اوورسیز پاکستانیز

ترجمان وزارت اوورسیز پاکستانیز کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اٹلی سے ساڑھے 10 ہزار نوکریوں کا کوٹہ لینے میں کامیاب ہوگئے، اٹلی نے پاکستان کو آئندہ تین سال کے لیے نوکریوں میں کوٹہ الاٹ کر دیا ہے۔ انہوں مزید پڑھیں

پسنی سے جیوانی تک سمندر کے پانی کا رنگ سبز ہوگیا

وکٹیلوکا بلوم کے باعث پسنی سے جیوانی تک سمندر کے پانی کا رنگ سبز ہوگیا۔ ٹیکنیکل ایڈوائزر ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان معظم خان کے مطابق نوکٹیلوکا بلوم نومبر سے فروری کے دوران ہر سال ظاہر ہوتا ہے، یہ قدرتی موسمی مزید پڑھیں