ن لیگ کو جب بھی حکومت ملی ملک ترقی پر گامزن ہوا: مریم اورنگزیب

پنجاب اسمبلی اجلاس میں گرما گرمی، سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی تقریر کے دوران اپوزیشن نے شور شرابہ، شدید نعرے بازی کی۔ اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ اعجاز شفیع کی ایک بھی بات مزید پڑھیں

پنجاب کی جیلوں میں گنجائش سے زیادہ قیدی رکھنے کا معاملہ ایوان میں پہنچ گیا

پنجاب کی جیلوں میں اسیران کی گنجائش سے زیادہ قیدی رکھنے کا معاملہ ایوان میں پہنچ گیا۔ پنجاب اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے لیگی رکن اسمبلی طاہرہ مشتاق نے کہا کہ پنجاب کی جیلوں میں 38 ہزار قیدیوں کی مزید پڑھیں

سعودی عرب کا خطے میں فوجی کشیدگی پر اظہارِ تشویش، پاکستان کی سفارتی کوششوں کی حمایت

سعودی عرب نے خطے میں جاری حالیہ فوجی کشیدگی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فریقین سے کشیدگی کم کرنے اور تحمل سے کام لینے کی اپیل کی ہے۔ جدہ میں سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن مزید پڑھیں

امید ہے ایران امریکا بات چیت جلد دیرپا امن میں بدلے گی: وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان علمائے کونسل کے زیر اہتمام چھٹی بین الاقوامی پیغامِ اسلام کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے کہ ایران امریکا بات چیت جلد دیرپا امن میں بدلے گی، مزید جانیں ضائع نہیں مزید پڑھیں

شہباز شریف سے یونیسیف وفد کی ملاقات، بچوں کے محفوظ مستقبل بارے گفتگو

وفد کی قیادت پاکستان میں یونیسیف کی نمائندہ پرنیل آئرنسائیڈ کر رہی تھیں جبکہ سیسے سے پاک مستقبل کے سیکرٹریٹ کے ڈائریکٹر عبداللہ فاضل، سٹینفورڈ یونیورسٹی سکول آف میڈیسن سے جینا فارسیتھ اور تھامس ہرڈ وفد میں شامل تھے۔ ملاقات مزید پڑھیں

صدر مملکت سے ہائینان کے پارٹی سیکرٹری اور صوبائی گورنر کی ملاقات

ملاقات کے دوران اقتصادی تعاون اور تجارتی روابط کو وسعت دینے اور عوامی روابط کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا، علاقائی اور عالمی امور پر بھی بات چیت کی گئی، امن، استحکام، مکالمے اور تعاون کےمشترکہ عزم کا مزید پڑھیں

وزیراعظم نے اپنا گھر سکیم کا اجرا کر دیا، بجٹ میں عوام کو بڑی سہولتیں دینے کا اعلان

وزیراعظم اپنا گھر سکیم‘ کے تحت ایک کروڑ روپے تک قرض آسان شرائط پر دیا جا رہا ہے، اس سکیم کا اطلاق چاروں صوبوں، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں ہوگا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنا گھر سکیم کے تحت مزید پڑھیں

موٹر سائیکل سواروں، پبلک و گڈز ٹرانسپورٹ کیلئے سبسڈی میں ایک ماہ کی توسیع کردی گئی

وزیراعظم ہاؤس کے اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نے موٹر سائیکل سواروں، پبلک ٹرانسپورٹ اور گڈز ٹرانسپورٹ کے لیے گزشتہ ماہ دی جانے والی سبسڈی کی مدت میں مزید ایک ماہ کی توسیع کردی ہے۔ وزیراعظم نے واضح کیا ہے کہ مزید پڑھیں