بھارت پاکستان میں براہ راست قتل کی وارداتوں میں ملوث رہا ہے،اس قتل میں بھی وہی پیٹرن ہے جو ماضی کے واقعات کا ہے: محسن نقوی

لاہور (آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان میں براہ راست قتل کی وارداتوں میں ملوث رہا ہے،لاہور میں قتل کے واقعہ کی بھی پولیس تحقیقات کر رہی ہے،اس قتل میں بھی وہی پیٹرن مزید پڑھیں

آصفہ بھٹو زرداری کو بلا مقابلہ منتخب کرانے کیلئے پی ٹی آئی امیدوار پر تشدد کیا گیا،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ آصفہ بھٹو زرداری کو بلا مقابلہ منتخب کرانے کیلئے پی ٹی آئی امیدوار پر تشدد کیا گیا۔پارلیمنٹ ہاوس میں میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ کی سربراہی میں سعودی وفد پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد(آن لائن)سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ کی سربراہی میں سعودی وفد پاکستان پہنچ گیا۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی وفد کا اسلام آباد پہنچنے پر استقبال کیا۔وفد میں سعودی وزیر زراعت انجنیئر عبدالرحمان عبدالمحسن مزید پڑھیں

شہریوں سے لوٹ مار کرنے والوں کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جاسکتا، مرتضیٰ وہاب

کراچی (آن لائن)ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ایم کیو ایم رہنماؤں کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت کراچی سمیت سندھ بھر میں جرائم کی روک تھام کے لئے اقدامات اٹھا مزید پڑھیں

سندھ کو انفارمیشن ٹینالوجی کا حب بنائیں گے، کامران ٹیسوری

کراچی (آن لائن)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ پورے سندھ کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کا حب بنا کر دنیا میں مثال قائم کریں گے۔کراچی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ حیدرآباد کے مزید پڑھیں

پی آئی اے پروازجدہ ائیرپورٹ پر 50مسافروں کو چھوڑ آئی

اسلام آباد(آن لائن) پی آئی اے کی پرواز طیارہ چھوٹا ہونے کے باعث 50مسافروں کو جدہ ائیرپورٹ چھوڑ آئی،مسافروں نے گزشتہ روز جدہ سے اسلام آباد آنا تھا تاہم طیارہ چھوٹا ہونے کی وجہ سے 50 مسافروں کو جدہ چھوڑ مزید پڑھیں

بارشوں کے نقصانات بارے این ڈی ایم اے کو ہدایات جاری کردی ہیں،وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بارشوں کے نقصانات کے حوالے سے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کو ہدایات جاری کردی ہیں، این ڈی ایم اے کو کہا ہے کہ وہاں امدادی سامان مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی نے میڈیکل چیک اپ کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی

اسلام آباد(آن لائن)سابق خاتون اول بشریٰ بی بی نے میڈیکل چیک اپ کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔پیرکو بشریٰ بی بی نے وکیلشعیب شاہین کے ذریعے درخواست اسلام ا?باد ہائیکورٹ میں دائر کی،بشریٰ بی بی کی درخواست میں مزید پڑھیں

طوفانی بارشیں،بلوچستان میں 2 روز کیلئے سکول بند، متاثرہ علاقوں میں رین ایمرجنسی نافذ

کوئٹہ(آن لائن) بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے پپش نظر حکومت کا صوبے بھر میں آج اور کل اسکول میں تعطیلات کا اعلان کردیا جبکہ متاثرہ علاقوں میں رین ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے،سیکریڑی سیکنڈری ایجوکیشن صالح ناصر نے نوٹیفکیشن مزید پڑھیں