عوام اور پاکستان کی مسلح افواج کے درمیان درڑایں ڈالنے کی کوئی کوشش کامیاب نہیں ہونے دی جائے گی،

راولپنڈی (آن لائن)عسکری قیادت نے قانون نافذ کرنے والے اداروں اور سیکیورٹی فورسز پر بے بنیاد الزامات کو ایک وطیرہ قرار دیتے ہوئے واضح کیاہے کہ عوام اور پاکستان کی مسلح افواج کے درمیان درڑایں ڈالنے کی کوئی کوشش کامیاب مزید پڑھیں

پاکستان اور سعودی عرب کے دیرینہ برادرانہ تعلقات ہیں، اسحاق ڈار

اسلام آباد (آن لائن) وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے دیرینہ برادرانہ تعلقات ہیں دونوں ممالک کے برادرانہ تعلقات کو بہترین شراکت داری میں بدلنا اہم ہے۔ دونوں برادر ممالک کا تعاون خطے مزید پڑھیں

فاسٹ بولر محمد عامر نے چار سال بعد قومی ٹیم کی جرسی پہنے تصویر شیئر کردی

لاہور(آن لائن)فاسٹ بولر محمد عامر نے چار سال بعد قومی ٹیم کی جرسی پہنے تصویر شیئر کردی۔فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر فاسٹ بولر محمد عامر نے تصویر شیئر کی جس میں انہیں قومی ٹیم کی جرسی پہنے دیکھا مزید پڑھیں

عدالتو ں سمیت ریا ست کے تما م ادارے تبا ہ ہو چکے ہیں،جعلی حکومت کسی جج کی تین سال مدت نہیں بڑھا سکتی، اعظم سواتی

فیصل آباد(آن لائن)پی ٹی آئی کے رہنما ء و سا بق سینیٹر اعظم سواتی نے کہا ہے کہ عدالتو ں سمیت ریا ست کے تما م ادارے تبا ہ ہو چکے ہیں،جعلی حکومت کسی جج کی تین سال مدت نہیں مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کے سبب پانی کی کمی پر تشویش کا اظہار

کراچی (آن لائن) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کے سبب پانی کی کمی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس کا حل ایک نیا کراپنگ پیٹرن متعارف کروا کر کیا جا مزید پڑھیں

اپوزیشن الائنس،تحریک انصاف نے مولانا فضل الرحمن کیخلاف محاذ کھول دیا

اسلام آباد(آن لائن)انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے الزامات پراپوزیشن کا الائنس بنتے ہی ایک دوسرے پر تنقیدی وارشروع کر دیا، پی ٹی آئی رہنماوں نے مولانا فضل الرحمان کے خلاف نیا محاذ کھول دیا،ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما مزید پڑھیں

سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس 71 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا

کراچی (آن لائن) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم ہوگیا جہاں 100 انڈیکس نے 71 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرلی۔ تفصیلات کے ماطبق پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈز بننے کا سلسلہ جاری ہے جہاں آج کاروبار کے مزید پڑھیں

پاکستان نے کامیابی سے آئی ایم ایف پروگرام مکمل کیا،محمد اورنگزیب

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے قرض توسیع پروگرام پر بات چیت کا پلان ہے، پاکستان نے کامیابی سے آئی ایم ایف پروگرام مکمل کیا، آئی ایم ایف حکام سے مزید پڑھیں

وزیرا عظم سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقات،تمام شعبوں میں سٹریٹجک شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے پر اتفاق

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف سے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی، ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کے تمام پہلووں پر بات چیت ہوئی۔سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے یہاں وزیر اعظم مزید پڑھیں