چئیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ترک چیف آف جنرل اسٹاف جنرل متین گیورک کی ملاقات،آئی ایس پی آر

راولپنڈی (آن لائن)چئیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ترک چیف آف جنرل اسٹاف جنرل متین گیورک نے ملاقات کی ہے۔ چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی اور ترک چیف آف جنرل سٹاف کی ملاقات جوائنٹ مزید پڑھیں

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت سے معذرت

اسلام آباد(آن لائن)چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت سے معذرت کر لی، ذرائع کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ لاہور رجسٹری میں مقدمات کی سماعت کر رہے ہیں۔چیف جسٹس کو پارلیمان کے مشترکہ مزید پڑھیں

سوچنا ہوگا کہ اپنے مقاصد، بیانیے اور ایجنڈے میں کس چیز کو ترجیح دے رہے ہیں، سمجھتا ہوں کہ سیاسی ماحول کی از سرِ نو ترتیب کی جا سکتی ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری

اسلام آباد(آن لائن) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پہلے پارلیمانی سال کے آغاز پر تمام معزز ممبران کو انتخاب پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں،وزیر اعظم، وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو انتخابی کامیابیوں، ذمہ داریاں سنبھالنے مزید پڑھیں

جامع اور پائیدار بنیادوں پر ترقی حکومت کی ترجیح ہے‘شزہ فاطمہ خواجہ

لاہور (آن لائن) وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ جامع اور پائیدار بنیادوں پر ترقی حکومت کی ترجیح ہے،پاکستان میں ہر سال دس ہزار آئی ٹی گریجویٹس پیدا کررہے ہیں،ملک کو مزید پڑھیں

موجودہ مشکل حالات میں شیر افضل مروت کا غیر ذمہ داری کی حد ہے:مسر ت چیمہ

لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ شیر افضل مروت جیسے زیرک سیاستدان نے جو دانستہ یا غیر دانستہ طور پر جو بیان دیا ہے اس سے پارٹی کو نقصان پہنچا مزید پڑھیں

سیاست دانوں کے کمزور ہونے کی وجہ خود ہی سیاست دان ہے، راناثنااللہ

فیصل آباد(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر سابق وزیر داخلہ راناثنااللہ خاں نے کہاہے کہ سیاست دانوں کے کمزور ہونے کی وجہ خود ہی سیاست دان ہے،نوا ز شریف ہی ملک کے تما م مسا ئل حل کر مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل پر دہشتگردوں کے حملے کا خدشہ ہے،وزارت داخلہ

کراچی(آن لائن)وزارت داخلہ نے راولپنڈی میں اہم شخصیات ،حساس اداروں اور اڈیالہ جیل پر دہشتگردوں کے حملے کا خدشہ ظاہر کر دیا،سندھ ہائیکورٹ میں اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کو سیکورٹی فراہمی کیس میں وفاقی وزارت داخلہ نے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف مذاکرات کے دوران روپے کی قدر میں کمی کا امکان نہیں، وزیر خزانہ

نیو یارک (آن لائن) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران روپے کی قدر میں کمی کا امکان نہیں ہے۔ دورہ امریکہ کے دوران بلومبرگ کو انٹرویو میں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے ججز ہراسگی کا ذمہ دار جسٹس قاضی فائز عیسی کو قرار دیدیا

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے سپریم کورٹ سے لیکر ہائیکورٹ تک ججز کی ہراسگی کا ذمہ دار چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسی کو قرار دے دیا.ترجمان تحریک انصاف کے مطابق اہلِ طاقت، ان کی مزید پڑھیں