سانحہ 9 مئی کے کرداروں کو بھرپور جواب دینے کا فیصلہ، کابینہ اجلاس کل طلب

اسلام آباد: سانحہ 9 مئی کے کرداروں کو بھرپور جواب دینے کا فیصلہ کرلیاگیا، وفاقی کابینہ نے خصوصی اجلاس کل طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم وفاقی کابینہ کے فورم سے 9 مئی واقعہ پر خصوصی پیغام دیں گے ، مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ : بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست منظور

اسلام آباد :اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی درخواست منظور کرتے ہوئے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے محفوظ فیصلہ سنایا، عدالت نے گزشتہ ہفتے فریقین مزید پڑھیں

مریم نواز سے ترکمانستانی سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون پراتفاق

لاہور: وزیراعلیٰ مریم نواز سے پاکستان میں ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیویچ مولاموف نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں ترکمانستان اور پنجاب کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ ترکمانستان مزید پڑھیں

احتجاج بے سود، دھرنوں کی دھمکیاں بھی کام نہ آئیں، کسانوں کو باردانہ نہ مل سکا

احتجاج بے سود اور دھرنوں کی دھمکیاں بھی کام نہ آئیں، کسانوں کو باردانہ جاری نہ کیا گیا۔ 17 روز گزر گئے مگر باردانہ جاری اور گندم خریداری کا فیصلہ نہ ہو سکا،1 لاکھ 19 ہزار رجسٹرڈ کسانوں کو باردانہ مزید پڑھیں

جسٹس بابر ستار کے خط کو توہین عدالت کیس میں تبدیل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ کاجسٹس بابر ستار کیخلاف سوشل میڈیا مہم پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس بابر ستار کیخلاف مہم چلانے پر توہین عدالت کی کارروائی کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں

لاہور میں سورج آنکھیں دکھانے لگا، درجہ حرارت 42 ڈگری تک جانے کا امکان

صوبائی دارالحکومت لاہور کے درجہ حرارت میں روز بروز اضافہ ہونے لگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں آج کم سے کم درجہ حرارت 24 جبکہ زیادہ سے زیادہ 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے جبکہ فی الحال مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور کیخلاف دیگرصوبوں میں درج مقدمات کی تفصیلات طلب

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزارت داخلہ کو وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کیخلاف دیگر صوبوں میں درج مقدمات کی تفصیلات 29 مئی تک پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں علی امین گنڈاپور کے خلاف مزید پڑھیں