آئی ایم ایف کی تجویز مسترد، وفاقی حکومت کی سابق فاٹا کیلئے ٹیکس چھوٹ کی تجویز

وفاقی حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی تجویز مسترد کرتے ہوئے سابق فاٹا کیلئے ٹیکس چھوٹ دینے کی تجویز تیار کر لی۔ ذرائع فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے مطابق آئندہ وفاقی بجٹ میں سابق مزید پڑھیں

کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، سرمایہ کار پریشان

کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان ہے جس کے باعث سرمایہ کار پریشانی کا شکار ہو گئے ہیں۔ آج کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران 2 ہزار سے زائد مزید پڑھیں

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اچانک بڑا اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 30ڈالر کے اضافے سے 2362ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ اسی طرح مقامی صرافہ بازاروں میں مزید پڑھیں

عوام کو ایک اور زور کا جھٹکا، بجلی 3 روپے 33 پیسے فی یونٹ مہنگی

حکومت نے ایک بار پھر مہنگائی کے ستائے عوام پر بجلی بم گراتے ہوئے قیمتوں میں 3 روپے33 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا۔ نیپرا ذرائع کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا مزید پڑھیں

پاکستان چین کی ترقی کے ماڈل سے استفادہ کرنا چاہتا ہے: وزیراعظم

وزیر اعظم شہبازشریف نے چائنہ انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی کے چیئرمین سے ملاقات میں کہا کہ پاکستان چین کی ترقی کے ماڈل سے استفادہ کرنا چاہتا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف سے چائنہ انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی کے چیئرمین لو ژاؤہوئی مزید پڑھیں