روپے کی قدر بحال، امریکی ڈالر سستا، سٹاک ایکسچینج میں بھی تیزی

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز پاکستانی روپے کی قدر بحال ہو گئی، انٹر بینک میں امریکی ڈالر سستا ہو گیا جبکہ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بھی آج کاروبار کامثبت آغاز ہوا ہے۔ انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کیساتھ 6.5 ارب ڈالر کا قرض معاہدہ 2 ہفتوں میں طے پانے کا امکان

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ 6.5 ارب ڈالر کا قرض معاہدہ آئندہ دو ہفتوں میں طے پانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق قرض پروگرام کیلئے وزیراعظم آفس کی جانب سے آئی ایم ایف حکام سے رابطہ مزید پڑھیں

ماہانہ 200 یونٹ تک صارفین کیلئے بجلی کی قیمت بڑھانےکافیصلہ واپس

حکومت نے 200 یونٹ والے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت بڑھانےکا فیصلہ واپس لے لیا۔ وفاقی کابینہ نے 200 یونٹ والے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں اضافہ واپس لینے کی منظوری دے دی، وزیراعظم شہباز شریف نے مزید پڑھیں

کامیاب مذاکرات کے بعد پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان

حکومت کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری نعمان بٹ کے مطابق انکم ٹیکس پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا ریگولیٹڈ سیکٹر ہے، مزید پڑھیں

پٹرولیم و گیس کی تلاش و پیداواری کمپنیوں کا پاکستان میں 5 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان

پٹرولیم و گیس کی تلاش و پیداواری کمپنیوں نے پاکستان میں 3 سال کے دوران 5 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف سے پٹرولیم اور گیس کے شعبے کی تلاش و پیداواری کمپنیوں کے وفد مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان کا تسلسل برقرار ہے۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز ٹریڈنگ کے دوران اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، 177 پوائنٹس اضافے کے ساتھ ہنڈرڈ انڈیکس 80 ہزار 460 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ مزید پڑھیں

ملک کے مختلف شہروں میں پٹرول پمپس پر سیل جاری، مالکان تذبذب کا شکار

پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے ہڑتال کی کال کے باوجود ملک کے مختلف شہروں میں پٹرول پمپس پر سپلائی معمول کے مطابق جاری ہے۔ لاہور شہر کے بیشتر علاقوں جلو موڑ، جی ٹی روڈ، گڑھی شاہو، شملہ مزید پڑھیں

بجلی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ بلوں میں ماہانہ فکسڈ چارجز بھی عائد

صارفین کو بجلی کے جھٹکے لگانے کا سلسلہ جاری ہے، بجلی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ بلوں میں ماہانہ بھاری فکسڈ چارجز بھی عائد کر دیئے گئے۔ بجلی صارفین کو 440 واٹ کا ایک اور جھٹکا لگا دیا گیا، گھریلو مزید پڑھیں

ناجائز منافع خوروں کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی جا رہی ہے: بلال یاسین

صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین نے کہا ہے کہ ناجائز منافع خوروں کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی جا رہی ہے۔ وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 730 فلور ملز، آٹا ڈیلرز اور ریٹیل مزید پڑھیں