ملک میں آدھے کاروبار بغیر کسی ٹیکس سے چل رہے ہیں، وزیر مملکت خزانہ عائشہ غوث پاشا

اسلام آباد (آن لائن) وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے کہا ہے کہ ملک میں آدھے کاروبار بغیر کسی ٹیکس سے چل رہے ہیں،پاکستانی ٹیکس پیئرز کو سوچنا چاہیے کہ ملک کی معیشت میں انکا حصہ ہونا چاہیے۔ایف مزید پڑھیں

وفاقی وزیرسید امین الحق سے ٹیلی کام کمپنیوں کے سربراہان کی ملاقات

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن سید امین الحق سے ٹیلی کام کمپنیوں کے سربراہان نے ملاقات کی ہے۔یوفون کے حاتم بالمعروف، جاز کے عامر ابراہیم، ٹیلی نار کے عرفان وہاب خان ملاقات میں شریک ہوئے،ٹیلی مزید پڑھیں

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ایک بار مرتبہ پھر روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا

کراچی(آن لائن)انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ایک بار مرتبہ پھر روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق بدھ کو انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں 0.35روپے کاا ضافہ مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں بدھ کے روز بھی تیزی کا رجحان رہا

کراچی(آن لائن)پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں بدھ کے روز بھی تیزی کا رجحان رہا،کے ایس ای 100انڈیکس42700پوائنٹس سے بڑھ کر42900پوائنٹس کی نئی سطح پر بندہوا جبکہ مارکیٹ کے سرمائے میں 7ارب روپے سے زائد کاا ضافہ ریکارڈکیا گیا۔کاروباری سرگرمیوں میں اضافے مزید پڑھیں

ورلڈ بنک کی پاکستان میں ٹیکس نظام کو بہتر بنانے کیلئے ایف بی آر کو مزید معاونت کی یقین دہانی

اسلام آباد(آن لائن) ورلڈ بنک نے پاکستان میں ٹیکس کے نظام کو بہتر بنانے کیلئے ایف بی آر کی کوششوں کو سراہتے ہوئے مزید معاونت کی یقین دہانی کرائی ہے۔جمعرات کے روز چیئرمین ایف بی آر عاصم احمد کے ساتھ مزید پڑھیں

ایف بی آر کا تاجروں کیلئے آسان ٹیکس ریٹرن فارم لانے کا اعلان

اسلام آباد(آن لائن) چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے تاجروں کے لیے آسان ٹیکس ریٹرن فارم لانے کا اعلان کر دیا۔چیئرمین ایف بی آر عاصم احمد نے کہا ہے کہ ایک صفحے کے ٹیکس ریٹرن فارم سے مزید پڑھیں

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا

کراچی (آن لائن)انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق منگل کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں مزید پڑھیں

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جانب سے پیٹرولیم قیمتوں کو برقرار رکھنے کا اعلان

کراچی (آن لائن)کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی) کے صدر محمد طارق یوسف نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جانب سے پیٹرولیم قیمتوں کو برقرار رکھنے اور انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرنے کی آخری تاریخ 30 مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان رہا

کراچی (آن لائن)پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں منگل کو زبردست تیزی کا رجحان رہا،کے ایس ای 100انڈیکس500سے زائد پوائنٹس بڑھ گیا جس کی وجہ سے انڈیکس 41200پوائنٹس سے بڑھ کر 41800پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔کاروباری تیزی سے مارکیٹ کے سرمائے مزید پڑھیں

امریکی ڈالر کے مقابلے ایک بار پھر پاکستانی روپیہ کی الٹی گنتی شروع ہو گئی

کراچی (آن لائن)امریکی ڈالر کے مقابلے ایک بار پھر پاکستانی روپیہ کی الٹی گنتی شروع ہو گئی۔پیر کو انٹر بینک میں ڈالر75پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر2.55روپے مہنگا ہو گیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق انٹر بینک مزید پڑھیں