ترسیلات زر مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ کی ترسیلات گزشتہ سال کے مقابلے میں 9.6 فیصدکم رہیں: اسٹیٹ بینک

کراچی (آن لائن)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق نومبر 2022 میں بیرون ملک پاکستانیوں نے 2 ارب 10 کروڑ ڈالرز کی ترسیلات پاکستان بھیجیں اور مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ کی ترسیلات گزشتہ سال کے مقابلے میں 9.6 فیصدکم مزید پڑھیں

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی، اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم

کراچی (آن لائن)انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی تاہم مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق بدھ کو انٹر بینک میں 5پیسے کے اضافے مزید پڑھیں

پرانے ڈیزائن کے بڑے سائز والے کرنسی نوٹ31 دسمبر 2022ء کے بعد تبدیل نہیں کرائے جاسکتے

کراچی (آن لائن)پرانے ڈیزائن کے بڑے سائز والے کرنسی نوٹ31 دسمبر 2022ء کے بعد تبدیل نہیں کرائے جاسکتے،اسٹیٹ بینک وفاقی حکومت نے گزٹ نوٹیفکیشن F.No.2(1)IF-III/2010 بتاریخ 23 دسمبر 2021 ء کے ذریعے 10، 50، 100 اور 1000 روپے کے پرانے مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک مارکیٹ گذشتہ ہفتے کاروباری اتار چڑھاؤ کے بعد مندی کا شکار رہی

کراچی (آن لائن) پاکستان اسٹاک مارکیٹ گذشتہ ہفتے کاروباری اتار چڑھاؤ کے بعد مندی کا شکار رہی،کے ایس ای100انڈیکس 450پوائنٹس گھٹ گیا جس کی وجہ سے مارکیٹ42ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد سے گر گئی اورانڈیکس41600پوائنٹس کی کم سطح پر بند مزید پڑھیں

گوگل پیڈ سروس بندش کا خدشہ ختم، پاکستان ادائیگی پر راضی

اسلام آباد(آن لائن) حکومت کی گوگل کو ادائیگیوں پر رضامندی کے بعد پاکستان میں گوگل کی پیڈ سروس بند ہونے کا خدشہ ختم ہوگیا۔وزیرآئی ٹی و ٹیلی کام امین الحق نے بیان میں کہا وزارت خزانہ گوگل کو ادائیگیوں پر مزید پڑھیں

سٹیٹ بین کی گوگل کو ادائیگیاں روکنے کی تردید

کراچی (آن لائن)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے انٹرنیٹ کی سب سے بڑی کمپنی گوگل کو ادائیگیاں روکنے کی تردید کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد اور گمراہ کنقرار دیا دیتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی خریداری کے معاملے میں بعض خدمات مزید پڑھیں

بعض پیٹرول اسٹیشنوں کا بینک کارڈز کے ذریعے ادائیگی سے انکار کا معاملہ جلدحل ہوجائے گا، سٹیٹ بینک

کراچی (آن لائن)بینک دولت پاکستان نے کہا ہے کہ بعض پیٹرول اسٹیشنوں کا بینک کارڈز کے ذریعے ادائیگی سے انکار کا معاملہ جلدحل ہوجائے گا،کرپٹو کرنسی کے حوالے سے اسٹیٹ بینک نے عوام کو تحفظ، آگہی اور رہنمائی فراہم کرنے مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں منگل کو تیزی کا رجحان رہا

کراچی (آن لائن)حکومت کی جانب سے کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ اور تجارتی خسارہ کو درآمدات پر پابندی کے ذریعے کنٹرول کئے جانے،عالمی معاشی سست رویکے باعث رواں ہفتے مانیٹری پالیسی میں شرح سود برقرار رکھے جانے کی توقعات،چین کی جانب سے مزید پڑھیں

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ ریکارڈ

کراچی (آن لائن)انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں مزید پڑھیں