سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 2600 پوائنٹس کا اضافہ

وفاقی بجٹ پیش کئے جانے کے اگلے روز پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی ہے جس کے ساتھ ہنڈرڈ انڈیکس دوبارہ 75 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے دوران مزید پڑھیں

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس، ضم اضلاع کیلئے 70 ارب کی گرانٹ جاری کرنے کا فیصلہ

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس پشاور میں ہوا، اجلاس میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور اور مشیر خزانہ مزمل اسلم نے شرکت کی، قومی اقتصادی کونسل نے وزیراعلیٰ اور مشیر خزانہ خیبرپختونخوا کے مطالبے سے اتفاق کیا۔ مشیر خزانہ کے مطابق مزید پڑھیں

وزیر خزانہ رواں مالی سال کا اقتصادی سروے آج پیش کریں گے

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب رواں مالی سال کا اقتصادی سروے آج پیش کریں گے۔ اقتصادی سروے آج شام ساڑھے 5 بجے پیش کیا جائے گا، رواں مالی سال اہم معاشی اعشاریوں کا ہدف حاصل نہیں ہوسکا، مالیاتی خسارہ ہدف سے مزید پڑھیں

شرح سود میں کمی سے سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، سٹاک مارکیٹ میں تیزی

سٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں کمی کے بعد سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے لگا، آج پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے دوران سٹاک مارکیٹ میں 508 پوائنٹس مزید پڑھیں

پاکستانی معیشت کیلئے اچھی خبر! عالمی بینک نے 1 ارب ڈالر قرض کی منظوری دیدی

پاکستانی معیشت کیلئے اچھی خبر آگئی، عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 1 ارب ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ اعلامیے کے مطابق عالمی بینک نے قرض کی منظوری داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کیلئے دی ہے، رقم داسو ہائیڈرو منصوبے کے مزید پڑھیں

وفاقی بجٹ میں درآمدی موبائل فونز پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز

آئندہ مالی سال کیلئے وفاقی بجٹ میں درآمدی موبائل فونز پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز پیش کر دی گئی۔ ذرائع ایف بی آر کے مطابق آئندہ وفاقی بجٹ میں درآمدی موبائل فونز پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کرنے کی تجویز مزید پڑھیں