حسنین کے باؤلنگ ایکشن کے حوالے سے اسٹوئنس کا اشارہ شرمناک ہے، شعیب اختر

اسلام آباد (آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے بھی آسٹریلوی کھلاڑی مارکس اسٹوئنس کو غیر قانونی بولنگ ایکشن کے اشارے پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں شعیب مزید پڑھیں

وزیراعظم نے قومی ایتھلیٹس کو ملاقات کیلئے مدعو کرلیا

اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے قومی ایتھلیٹس کو ملاقات کیلئے وزیر اعظم ہاؤس میں مدعو کرلیا،ذرائع نے بتایا کہ کامن ویلتھ گیمز و اسلامک گیمز کے ہیروز کے اعزاز میں 22اگست کو تقریب ہو گی،کامن ویلتھ گیمز و مزید پڑھیں

سرباز علی 8 ہزار میٹر سے بلند 12 چوٹیاں سر کرنے والے پہلے پاکستانی کوہ پیما

اسلام آباد(آن لائن)پاکستانی کوہ پیما سرباز علی خان نے کیرئیر کی بارہویں ایٹ تھازنڈر سر کر لی ہے۔سرباز علی نے گزشتہ روز صبح 8080 میٹر بلند چوٹی گیشربرم ون کو سر کیا جس کے بعد سرباز علی 8 ہزار میٹر مزید پڑھیں

کینیڈین اوپن، سرینا ولیمز کو دوسرے ہی راؤنڈ میں شکست

ٹورنٹو(آن لائن)سابق عالمی نمبر ون ٹینس کھلاڑی سرینا ولیمز جنہوں نے یو ایس اوپن کے بعد ٹینس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر رکھا ہے کو کینیڈین اوپن کے دوسرے ہی راؤنڈ میں کینیڈا کی کھلاڑی بلینڈا بینسک کے ہاتھوں شکست مزید پڑھیں

بابر اعظم کی نوح دستگیر بٹ بارے جعلی پوسٹ وائرل

لاہور(آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور حال ہی میں کامن ویلتھ گیمز 2022 میں گولڈ میڈل جیتنے والے ویٹ لفٹر نوح دستگیر بٹ سے متعلق ایک خبر سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہے۔انسٹاگرام، ٹوئٹر، ریڈاِٹ اور فیس مزید پڑھیں