سرینا ولیمز کا یو ایس اوپن میں جیت کے ساتھ آغاز

نیویارک(آن لائن)امریکا سے تعلق رکھنے والی ٹینس کی سابق عالمی نمبر ون ٹینس کھلاڑی سرینا ولیمز جو اپنے کیریئر کا آخری گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ یووپن کھیل رہی ہیں نے پہلے راؤنڈ میں کامیابی حاصل کرلی ہے، چالیس سالہ سرینا مزید پڑھیں

پی سی بی کا شاہین شاہ آفریدی کو لندن میں ری ہیب مکمل کرانے کا فیصلہ

لاہور (آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ نے فیصلہ کیا ہے کہ انجری کا شکار قومی کرکٹر شاہین شاہ آفریدی لندن میں اپنا ری ہیب مکمل کریں گے۔پی سی بی کے چیف میڈیکل آفیسر کے مطابق فاسٹ باؤلر کے گھٹنے کو بلاتعطل مزید پڑھیں

کوہلی آپ ایک شاندار شخص ہیں لیکن ہمیں آپ سے نفرت ہے:اداکارہ اشنا شاہ

اداکارہ اشنا شاہ نے سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی تعریف اور تنقید پر ملی جلی ایک ٹوئٹ کی ہے۔گزشتہ روز ایشیاکپ میں بھارت کے خلاف میچ میں پاکستان کی شکست کے بعد اشنا شاہ نے ٹوئٹر پر ایک بیان مزید پڑھیں

شاہنواز دھانی کے چھکوں کی سوشل میڈیا پر دھوم

دبئی (آن لائن)یشیا کپ 2022 کے گزشتہ روز ہونے والے پاکستان اور بھارت کے درمیان سنسنی خیز مقابلے میں بولنگ میں مہارت رکھنے والے شاہنواز دھانی کی شاندار بیٹنگ پرفارمنس کی دھوم مچی ہے۔گزشتہ روز بھارت کے خلاف اننگز کے مزید پڑھیں

ہاردیک پانڈیا نے دونوں اننگز میں اپنی موجودگی کا احساس دلایا،شاہد آفریدی

کراچی (آن لائن)پاکستان اور بھارت کے درمیان گزشتہ روز سنسنی خیز کھیل دیکھنے کو ملا، دنیا بھر کے شائقین کرکٹ کی جانب سے میچ پر دلچسپ پیغامات سامنے آ رہے ہیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بھی مزید پڑھیں

ایشین انڈر 20 والی بال چیمپئن شپ، پاکستان نے قطر کو شکست دے دی

مانامہ (آن لائن)ایشین انڈر 20 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے قطر کو شکست دے کر نویں پوزیشن کے میچ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔پاکستان والی بال ٹیم کا اگلامقابلہ عراق سے ہوگا، ایشین انڈر 20 والی بال چیمپئن شپ بحرین مزید پڑھیں

پاکستان جا کر بھی کھیل لیں گے لیکن اس کا فیصلہ میرے ہاتھ میں نہیں: روہت شرما

دبئی (آن لائن)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کا کہنا ہے کہ پاک بھارت باہمی سیریز کا آپشن میرے پاس ہوتا تو ضرور جواب دیتا، پاک بھارت سیریز ہمارے ہاتھ میں نہیں یہ دونوں بورڈز اور دیگر لوگوں کے مزید پڑھیں

کامن ویلتھ گیمز میں سلور میڈل جیتنے والے ریسلر انعام بٹ کا سیلاب متاثر ین کے لیے خصوصی مد د کا پیغام

لاہور (آن لائن) کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے لیے سلور میڈل جیتنے والے ریسلر انعام بٹ نے سیلاب سے متاثر ہونے والے افراد کے لیے خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ویڈیو پیغام میں انعام بٹ نے کہا کہ اس وقت مزید پڑھیں