دبئی (آن لائن)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کا کہنا ہے کہ پاک بھارت باہمی سیریز کا آپشن میرے پاس ہوتا تو ضرور جواب دیتا، پاک بھارت سیریز ہمارے ہاتھ میں نہیں یہ دونوں بورڈز اور دیگر لوگوں کے ہاتھ میں ہے، ہمیں جہاں کہتے ہیں ہم وہاں کھیلنے پہنچ جاتے ہیں۔ ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں پاکستان کیخلاف میچ سے قبل پریس کانفرنس میں روہت شرما نے کہا کہ وقت بتائے گا کہ اسپنرز کا ٹورنامنٹ ہو گا یا نہیں، ابھی پچ دیکھی نہیں سب ٹیموں کے پاس کوالٹی اسپنرز اور فاسٹ بولرز ہیں۔روہت شرما نے کہا کہ شاہین اوربھمرا دونوں ٹیموں میں کوالٹی لاتے ہیں لیکن جن کو موقع ملے گا وہ بھی اچھا کریں گے، ماضی میں جو رزلٹ آیا اس کو بھلا کر کھیلنا ہو گا، پاکستان کے خلاف کھیلنا ہمیشہ چیلنج رہا ہے، ہم ایک ٹیم کو فوکس نہیں کر
Load/Hide Comments



