عاقب جاوید کا شاہین آفریدی کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے آرام دینے کا مشورہ

لاہور (آن لائن) سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر اور لاہور قلندرز کے ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز عاقب جاوید نے شاہین آفریدی کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے آرام دینے کا مشورہ دیدیا ہے۔ایک تقریب کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے عاقب جاوید مزید پڑھیں

شاہین شاہ آفریدی اپنے خرچے پر انگلینڈ گیا اور علاج کروا رہا، شاہد آفریدی

اسلام آباد (آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے انکشاف کیا ہے کہ شاہین شاہ ا آفریدی اپنے خرچے پر انگلینڈ گیا اور علاج کروا رہا ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے لیے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان

لاہور (آن لائن) آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے لیے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ 15 کھلاڑیوں پر مشتمل اسکواڈ میں بابر اعظم (کپتان)، شاداب خان (نائب کپتان)، آصف علی اور حیدر علی،حارث رؤف، افتخار احمد، مزید پڑھیں

پاک انگلینڈ ٹی20 سیریز میں مارک بچر ،وسیم اکرم اور دیگر کمینٹریٹر کے فرائض انجام دیں گے

لاہور (آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انگلینڈ کے ساتھ سیریز کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا۔پی سی بی کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق انگلینڈ کے ڈیوڈ گاور، مارک بچر کے علاوہ وسیم اکرم، وقار مزید پڑھیں

پاکستان انگلینڈ سیریز کیلئے کراچی نیشنل سٹیڈیم میں چار پریکٹس وکٹیں تیار

کراچی (آن لائن)نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاک انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے وکٹوں کے اسکوائر کا کام مکمل کر لیا گیا۔پاک انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کی تیاریوں کے سلسلے میں نیشنل اسٹیڈیم میں چار پریکٹس وکٹیں بھی تیار کی مزید پڑھیں

چیئر مین پی سی بی رمیز راجہ کو عہدے سے ہٹانے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

لاہور (آن لائن) وزیر اعظم سے چیئر مین پی سی بی رمیز راجہ کو عہدے سے ہٹانے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروادی گئی۔مسلم لیگ (ن)کی رکن سعدیہ تیمور کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے مزید پڑھیں

شاداب کیچز ڈراپ کرنے پر نادم، شکست کی ذمہ داری قبول کرلی

کراچی (آن لائن) شاداب خان کیچز ڈراپ کرنے پر نادم ہیں جب کہ شکست کی ذمہ داری قبول کرلی۔قومی آل راؤنڈر شاداب خان نے سری لنکا کیخلاف فائنل میں ناکامی پر کہا کہ کیچز پکڑ کر ہی میچزجیتے جاتے ہیں، مزید پڑھیں