کنگ، مجھے آپ سے پیار ہے، بابر اعظم کیلئے بھارتی صحافی کا ٹوئٹ

کراچی (آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے فارم میں واپسی پر بھارتی صحافی بھی خوشی سے نہال ہوگیا۔مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اس وقت بابراعظم کا نام ٹاپ ٹرینڈز میں شامل ہے۔جہاں دنیا بابر اعظم کیجمعہ کی مزید پڑھیں

قومی ٹیم بیٹنگ مسائل سے دوچار ہے جنہیں حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں،محمد وسیم

لاہور (آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے چیف سلیکٹر محمد وسیم نے کہا ہے کہ قومی ٹیم بیٹنگ مسائل سے دوچار ہے جنہیں حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، اسی وجہ سے انگلینڈ کے خلاف سیریز میں مزید پڑھیں

کیریبین لیگ میں اعظم خان کی دھواں دھار بیٹنگ

بارباڈوس (آن لائن)ویسٹ انڈیز میں جاری کیریبین پریمیئر لیگ میں بارباڈوس کی ٹیم نے با آسانی سینٹ کیٹس اینڈ نیوس پیٹریاٹس کی ٹیم کو 36 رنز سے شکست دیدی، بارباڈوس رائلز کی جیت میں اہم کردار پاکستان کے اعظم خان مزید پڑھیں

پاک انگلینڈ سیریزوفاقی حکومت نے لاہور میں فوج اور رینجرز کی تعیناتی کی منظوری دے دی

لاہور (آن لائن) قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلی جانے والی پاک انگلینڈ ٹی ٹونٹی سریز کے موقع پر وفاقی حکومت نے فوج اور رینجرز کی تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ محکمہ داخلہ پنجاب نے لاہور مزید پڑھیں

بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے سیلاب سے متاثرہ پاکستان کیلئے عطیات کی اپیل کردی

نئی دہلی (آن لائن) بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے عوام سے اپیل کر دی۔غیر ملکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ثانیہ مرزا نے کہا کہ دنیا کئی مقامات پر آفات کی آمد مزید پڑھیں

لاہور میں پاک انگلینڈ کرکٹ میچز کا انعقاد، لاہور پولیس کی تیاریاں مکمل

لاہور (آن لائن) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب فیصل شاہکار نے کہاہے کہ پاک انگلینڈ کرکٹ سیریزکے دوران تمام کھلاڑیوں، آئی سی سی آفیشلز اور دیگر غیر ملکی سٹاف کو اسٹیٹ گیسٹ سکیورٹی فراہم کی جائے گی۔ آئی جی پنجاب نے مزید پڑھیں

لاہور میں واقعہ قذافی سٹیڈیم میں کھیلی جانے والی پاک انگلینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کی تمام آن لائن ٹکٹیں فروخت ہو گئیں

لاہور (آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور میں واقعہ قذافی سٹیڈیم میں کھیلی جانے والی پاک انگلینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کی تمام آن لائن ٹکٹیں فروخت ہو گئی ہیں جبکہ دوسری طرف پنجاب حکومت نے قذافی سٹیڈیم کے اندر اور مزید پڑھیں

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی مقابلے، کس کا پلڑا بھاری

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان اب تک 21 ٹی20 میچ کھیلے جاچکے ہیں تاہم ان کھیلے گئے 21 ٹی ٹوئنٹی میچوں میں سے کوئی میچ پاکستان کی سرزمین پر نہیں کھیلا گیا ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان مزید پڑھیں