بابر اعظم کی گزرے 2022ء میں پیش آئے خوشی اور مایوسی کے لمحات پر گفتگو وائرل

کراچی (آن لائن) قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی گزرے 2022ء میں پیش آئے خوشی اور مایوسی کے لمحات پر گفتگو سامنے آگئی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری ہونے والی ویڈیو میں بابر اعظم نے کہا کہ انفرادی مزید پڑھیں

پی سی بی کا انڈر 19 اور اے ٹیم کے ٹوورز باقاعدگی سے کرانے کا فیصلہ

لاہور (آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ نے انڈر 19 اور اے ٹیم کے ٹوورز باقاعدگی سے کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ کی اے ٹیم اور انڈر 19 کے ہر سال چار ٹوورز کرانے کیلئے حکمت عملی مزید پڑھیں

شاہین شاہ آفریدی نے دوبارہ ایکشن میں نظر آنے کیلئے بھرپور ٹریننگ شروع کردی

کراچی (آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے دوبارہ ایکشن میں نظر آنے کیلئے بھرپور ٹریننگ شروع کر دی اس ضمن میں شاہین آفریدی نے اپنی ٹریننگ کرنے کی ویڈیو شیئر کردی۔فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ مزید پڑھیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ آج کراچی میں شروع ہوگا

کراچی (آن لائن) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ (آج)پیر دوجنوری سے کراچی میں شروع ہوگا، دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا ہوگیا تھا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا مزید پڑھیں

رونالڈو کے النصر سے معاہدے کے بعد کلب فالوورز کی تعداد دگنی ہو گئی

ریاض (آن لائن)پرتگال کے 37 سالہ سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی عرب کے فٹبال کلب النصر سے معاہدہ کرلیا ہے۔رپورٹس کے مطابق النصر فٹبال کلب رونالڈو کو ہر سال ساڑھے 7 کروڑ ڈالر ادا کرے گا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں

پاکستان ڈریسنگ روم میں تین نئے کھلاڑیوں کو شامل کرنے کا فیصلہ

کراچی (آن لائن)کراچی میں نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے مزید 3 کھلاڑیوں کو تجربے کے لیے بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ احسان اللہ، صائم ایوب اور حسیب اللہ دوسرے ٹیسٹ میچ مزید پڑھیں

شاداب خان کا حارث رؤف کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

لاہور (آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سپن بولر شاداب خان نے فاسٹ بولر حارث رؤف کی پریکٹس کے دوران بولنگ کی سپیڈ پر دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔گزشتہ روز حارث رؤف نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنی بولنگ پریکٹس کی ویڈیو مزید پڑھیں

میرے ہوتے ہوئے پرفارمرز کو موقع ضرور ملے گا، شاہد آفریدی

کراچی (آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے عبوری چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے قومی کپتان اعظم کو ٹیم کی ریڑھ کی ہڈی قرار دیتے ہوئے کہا کہ سلیکشن کمیٹی انہیں بھرپور سپورٹ کرے گی۔شاہد آفریدی نے نیشنل اسٹیڈیم آکر دوسرے ٹیسٹ مزید پڑھیں