ریٹائرمنٹ واپس لینے کا نہیں سوچا، نظرین پی ایس ایل پر ہیں: محمد عامر

لاہور (آن لائن) فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا ہے کہ ریٹائرمنٹ واپس لینے کا نہیں سوچا ابھی صرف پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) پر نظریں ہیں۔ نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں محمد عامر نے ٹریننگ کی اور مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں باؤنسی وکٹ تیار کی جائے گی، شاہد آفریدی

کراچی(آن لائن) چیئرمین عبوری سلیکشن کمیٹی شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں باؤنسی وکٹ تیار کی جائے گی۔نیشنل اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان نے کہا کہ وہ مزید پڑھیں

سرفراز احمد نے بطور وکٹ کیپر پاکستان کیلئے سب سے زیادہ بنانے کا اعزاز اپنے نام کرلیا

کراچی(آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کیلئے 50 واں ٹیسٹ میچ کھیلنے والے سرفراز احمد نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔سابق کپتان سرفراز احمد نے وکٹ کیپر بیٹر کے طور پر پاکستان کیلئے سب سے زیادہ رنز بنانے کا اعزاز مزید پڑھیں

رونالڈو کا لیجنڈری کھلاڑی پیلے کو زبردست خراجِ عقیدت

لزبن (آن لائن)پرتگال کے فٹبالر رونالڈو نے لیجنڈری کھلاڑی پیلے کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا۔ پیلے کے انتقال پر پوری دنیا میں موجود فٹبال کے مداح اداس ہوگئے وہیں پرتگال کے اسٹار فٹبالر رونالڈو نے لیجنڈری کھلاڑی کو زبردست مزید پڑھیں

برازیلین ’فٹ بال کنگ‘ پیلے 82 سال کی عمر میں کینسر سے لڑتے ہوئے انتقال کرگئے

برازیلیہ(آن لائن)برازیل کے آئیکون فٹ بالر، تین بار ورلڈ کپس کے فاتح اور دنیا کے مقبول ترین کھیل کے ’ماسٹر مائنڈ‘ سمجھے جانے والے پیلے 82 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے ان کی مزید پڑھیں

چیئرمین سلیکشن کمیٹی شاہد آفریدی ٹیسٹ میچ دیکھنے نیشنل اسٹیڈیم پہنچ گئے

کراچی (آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی عبوری سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین شاہد خان آفریدی کراچی ٹیسٹ میچ دیکھنے کے لیے نیشنل اسٹیڈیم پہنچ گئے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کراچی میں سیریز کے پہلے ٹیسٹ مزید پڑھیں

محمد رضوان کرکٹ آف دی ایئر کیلئے نامزد

دبئی (آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئرکے لیے نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر کے لیے نامزد ہوئے ہیں۔اس کے علاوہ انگلینڈ مزید پڑھیں

میسی کے قطر ہوٹل کے کمرے کو منی میوزیم میں تبدیل کئے جانے کا امکان

دوحا(آن لائن)مایہ ناز فٹبالر،ارجنٹائن کو عالمی چیمپئن بنانے والے لیونل میسی کے قطرکے ہوٹل کے کمرے کومنی میوزیم میں تبدیل کیے جانے کا امکان ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق لیونل میسی دوحا کی قطر یونیورسٹی کے مزید پڑھیں

کراچی ٹیسٹ؛ پاکستان نے دوسری اننگز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 77 رنز بنالیے

کراچی(؛آن لائن) پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں 2 وکٹ کے نقصان پر 77 رنز بنالیے جبکہ کیویز کی برتری ختم کرنے کیلئے مزید 97 رنز درکار ہیں، اوپنر عبداللہ شفیق 17 مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے 21 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان

لاہور (آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کی عبوری سلیکشن کمیٹی نے نیوزی لینڈ کے خلاف 3 میچوں کی ایک روزہ سیریز کے لیے 21 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کردیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا مزید پڑھیں