سرفراز احمداور سعود شکیل کی شاندار بیٹنگ کے بعد قومی ٹیم کے ٹیل اینڈر بھی کیویز باؤلرز کے سامنے ڈٹ گئے

کراچی (آن لائن) سرفراز احمداور سعود شکیل کی شاندار بیٹنگ کے بعد قومی ٹیم کے ٹیل اینڈر بھی کیویز باؤلرز کے سامنے ڈٹ گئے،319رنز کے تعاقب میں صفر پر 2وکٹیں گنوانے کے بعد گرین شرٹس دوسرا ٹیسٹ میچ ڈرا کرنے مزید پڑھیں

سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم نے مداحوں سے نیا چیلنج لینے سے متعلق سوال پوچھ لیا

لاہور (آن لائن) دنیا بھر میں اپنی سوئنگ بالنگ کی وجہ سے مشہور پاکستان کے سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم نے مداحوں سے نیا چیلنج لینے سے متعلق سوال پوچھ لیا۔دنیائے کرکٹ کی ہر ٹیم کے فاسٹ بولر کی خواہش مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے16رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا

کراچی(آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے عبوری چیف سیلکٹر شاہد خان آفریدی نے نیوزی لینڈ کے خلاف 16رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا۔کیویز کے خلاف ون ڈے کی قیادت بابر اعظم کریں گے،کراچی میں کیویز کے خلاف اسکواڈ کا اعلان کرتے مزید پڑھیں

پاکستان نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز کیلئے ٹکٹوں کی فروخت شروع

لاہور(آن لائن)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ایک روزہ میچوں کی سیریز کے لیے ٹکٹوں کی فروخت شروع ہو گئی۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز 9 جنوری سے شروع ہو گی جبکہ دونوں ٹیموں مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کے خلاف ایک روز انٹرنیشنل سیریز کے لیے 16 رکنی قومی ٹیم کا اعلان آج ہو گا

کراچی (آن لائن) نیوزی لینڈ کے خلاف تین میچز پر مشتمل ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے لیے 16 رکنی قومی ٹیم کا اعلان آج (جمعرات کو) کیا جائے گا۔ چیف سلیکٹر و سابق ٹیسٹ کپتان شاہد خان آفریدی منتخب کھلاڑیوں مزید پڑھیں

آئی سی سی نے ٹیسٹ رینکنگ جاری،بابر اعظم ایک درجے تنزلی کے بعد تیسرے نمبر پر آگئے

دبئی (آن لائن) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی جس میں کپتان بابر اعظم ایک درجے تنزلی کے بعد تیسرے نمبر پر آگئے۔ ٹیسٹ پلیئر کی رینکنگ میں آسٹریلیا کے لبوشین کا پہلا نمبر برقرار ہے، مزید پڑھیں

بابر اعظم کو کپتانی کیلئے تیار نہیں کیا گیا اور انہیں کپتانی جلدی دی گئی، محمد عامر

لاہور (آن لائن) قومی کرکٹر محمد عامر نے کہا ہے کہ بابر اعظم کو کپتانی کیلئے تیار نہیں کیا گیا اور انہیں کپتانی جلدی دی گئی۔نجی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں بابر کی کپتانی پر بات کرتے ہوئے محمد مزید پڑھیں